فہیم
لائبریرین
اللہ حافظ۔ شب بخیر فہیم بھائی۔
شب بخیر سعود بھائی
اللہ حافظ۔ شب بخیر فہیم بھائی۔
السلام علیکم
و علیکم السلام
میں تو ابھی ڈرائیور ڈیوٹی سے آیا ہوں۔
گپ شب ۔اب رات رات بھر بھیا کے ساتھ گپ شپ کریں گی تو اور کیا ہوگا؟
گپ شب ۔
اب کیا کردیا بھیا ہم نے ۔۔؟السلام علیکم۔
الفاظ کے ساتھ کھیلنا تو کوئی ہماری پیاری سی اپیا رانی سے سیکھے۔
اب کیا کردیا بھیا ہم نے ۔۔؟
سب کچھ آپ ہی سے سیکھا ہے بھیا ۔آپ نے اپنے بھیا کے لبوں پر مسکان بکھیر دیا اور کیا۔
سب کچھ آپ ہی سے سیکھا ہے بھیا ۔
روز ہی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی لیتی ہوں بھیا ۔
روز ہی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی لیتی ہوں بھیا ۔
کوئی بھی چیز جمع کرنے کی قائل نہیں ہوں میں ۔۔اچھا تو آپ چپکے چپکے ٹیوشن لے رہی ہیں؟ ایسی بات ہے تو اس کی فیس آپ ہماری ننھی پریوں کے لئے جمع کر کے رکھیں۔
کوئی بھی چیز جمع کرنے کی قائل نہیں ہوں میں ۔۔
ان شاء اللہ کوشش کروں گی شاید آج ہی کچھ میٹھا بنالوں ۔ایسی بات ہے تو اگلی دفعہ جو بھی مٹھائی بنائیں اس کی تصویر لگانی ہوگی آپ کو۔
ان شاء اللہ کوشش کروں گی شاید آج ہی کچھ میٹھا بنالوں ۔
اب اتنے بھی میٹھے نہیں ہیں کسی دل جلے سے پوچھیے ۔کہیں یہ نہ سوچ بیٹھیں کہ میٹھے تو ہم خود ہیں، کیوں نہ اپنی ہی تصویر لگا دیں۔
اب اتنے بھی میٹھے نہیں ہیں کسی دل جلے سے پوچھیے ۔
آپ کا مطلب ہے "کوثر +امجد = امجد کوثر --> دل جلے"؟