کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تزک اردو کو وہاں شامل تو کیا ہے کسی نے، شاید آپ ہی نے۔ لیکن اس میں فی الحال بہت تھوڑا سا مواد موجود ہے۔ آپ جاہیں تو تمام مواد وہاں منتقل کر دیں اور تجربات کریں۔ کسی بھی موقع پر کوئی سوال ذہن میں آئے تو وہیں نیچے تبصرہ کریں۔ ڈیش بورڈ پر تازہ ترین دس تبصرے نظر آتے ہیں جن پر کلک کرکے ان کے متعلقہ صفحے تک جانا ممکن ہوتا ہے۔ ہم وہاں برابر توجہ رکھتے ہیں کہ کسی کو کوئی تعاون درکار ہو تو مدد کو آ سکیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ہیں آپ نے کب بتایا تھا
میرے کو یاد نہیں

مجھے یہ سانگ اتنااااااااااااااا پسند ہے بھیا کہ نہ پوچھیں
اس کو میں گھنٹوں سن سکتی ہوں اور سنتی بھی ہوں
ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
ہیں آپ نے کب بتایا تھا
میرے کو یاد نہیں

مجھے یہ سانگ اتنااااااااااااااا پسند ہے بھیا کہ نہ پوچھیں
اس کو میں گھنٹوں سن سکتی ہوں اور سنتی بھی ہوں
ہی ہی ہی

:)
میں نے تمہیں اس گانے کا لنک دیا تھا۔
لیکن وہ تھوڑا نئے انداز میں گایا ہوا تھا
اور تم نے کہا تھا۔۔

میراااااااااااا فیورٹ سونگ :)

ویسے تم گھنٹوں سن سکتی ہو
میں نے تو پورا پورا دن یہ سونگ سنا ہے :)
 
وہ میں اولڈ ہوتی جا رہی ہوں ناں
یاد نہیں آ رہا بھیا
ہی ہی ہی ہی
 
سعود بھیا مجھے بھی وہ کام سیکھنا ہے

بٹیا رانی، اس کے لئے آپ کو لیپ ٹاپ استعمال کرنا پڑ جائے گا۔ اگر ابھی آپ آرام کرنا چاہتی ہوں تو ہم آپ کو آرام کرنے کا ہی مشورہ دیں گے۔ ورنہ آپ کی ضد کے آگے بھیا کی کبھی چلی ہے جو آج چل سکے گی؟ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
بھیازز میں اب چلی سونے
نیند آ رہی ہے
صبح پھر کچھ دیر کو آفس جانا ہے
ابھی تک آڈیٹ چل رہا ہے
 
مقدس

لائبریرین
بٹیا رانی، اس کے لئے آپ کو لیپ ٹاپ استعمال کرنا پڑ جائے گا۔ اگر ابھی آپ آرام کرنا چاہتی ہوں تو ہم آپ کو آرام کرنے کا ہی مشورہ دیں گے۔ ورنہ آپ کی ضد کے آگے بھیا کی کبھی چلی ہے جو آج چل سکے گی؟ :) :) :)
میں لیپ ٹاپ ہی یوز کر رہی ہوں بھیا۔
لیکن ابھی سونے جانا ہے مجھے
فرائیڈے کو آپ مجھ بتائیے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top