ڈنر تو کب کا ہو گیا بھیا
فش کڑی بنی تھی روٹی کے ساتھ
ڈنر تو کب کا ہو گیا بھیا
فش کڑی بنی تھی روٹی کے ساتھ
کیا یاد آیا بھیاروٹی سے مجھے کچھ یاد آگیا
کیا یاد آیا بھیا
جی بھیاہمیں معلوم ہے کہ مچھلی ہماری ننھی پری کو بہت پسند ہے۔ ہمیں اور بھی ایسی کئی چیزوں کا علم ہے جو ہماری بٹیا رانی کو پسند یا ناپسند ہیں۔
جی بھیا
جی بھیا
وہ لائبریری میں اپ ڈیٹس کا کام کر رہی ہوں بھیا
قصہ مختصر یہ کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی ہماری ننھی پری کو کام کرنے سے روک سکے۔ آپ بہت سوئیٹ ہیں بھیا کی دلاری، آپ کی کئی عادتوں پر پیار آتا ہے ہمیں۔
فہیم بھائی لائبریری بک اسٹور میں آپ کے تجربے کہاں تک پہونچے؟
پیج بریک۔
کالم
اٹالک
ہیڈنگ
یہاں تک تو پہنچ گئے۔
فہیم بھائی لائبریری بک اسٹور میں آپ کے تجربے کہاں تک پہونچے؟
بہتر ہوتا کہ آپ نے ایک مختصر کہانی کے بجائے قدرے بڑی کتاب کا انتخاب کیا ہوتا۔ اس طرح داکیومنٹ اسٹرکچر کا زیادہ بہتر تجربہ ہوتا۔ ویسے اتالک اور بولڈ کرنے کی ترکیب جانیں اور تجربہ کریں لیکن اس کا استعمال تبھی کریں جب بہت ہی ضروری ہو۔
دیکھتے ہیں۔
کوئی مل جائے بڑی تو۔
ورنہ پھر کہیں سے کاپی پیسٹ مارنی پڑے گی۔
لیکن بولڈ کرنے کا تجربہ جو کے ڈبل ** سے ہونا ہے وہ کامیاب نہیں ہوپایا؟؟؟؟؟؟
کافی کتابیں موجود ہیں پیارے۔