اپنے رائٹ طرف دیکھیں آپیکہاں ۔۔؟
ہمارے رائٹ طرف تو ہمارے میاں نظر آرہے ہیں ۔اپنے رائٹ طرف دیکھیں آپی
گھر پر کیا کر رہے ہیں سعود بھیا ۔۔؟گھر ہی پر ہیں اپیا رانی۔
ہی ہی ہی آپیہمارے رائٹ طرف تو ہمارے میاں نظر آرہے ہیں ۔
۔ پھر سےآجائیں آپ کے بھیا سے تعارف بھی کروا دوں گی اپنی چھوٹی بہنوں کا ۔ہی ہی ہی آپی
اتنی دیر سے دیکھیں گئیں تو بھیا ہی نظر آئیں گے ناں
ویسے کیا پتا آپ سب کو جانتے بھی ہوں گے ۔سو سوئیٹ آپی
ضرور کیوں نہیں ، میری بہنوں کو نہیں کھلائیں گے تو کیسے کھلائیں گے؟ ۔لیکن خدا کے لیے میری بہنیں بھی بنی رہنا بھیا کی بہنیں نہ بن جانا ۔یہ تو اور بھی اچھی بات ہے ناں
ان سے آئسکریم کی فرمائش کرنے میں مشکل نہیں ہو گی
گھر پر کیا کر رہے ہیں سعود بھیا ۔۔؟
ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہوجائیں گی مقدس ۔۔چارپائی توڑ رہے ہیں اپیا رانی۔ بس مقدس بٹیا کی صحت کو لیکر تھوڑے ملول تھے آج۔ دعا کرتے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں۔ کچھ دیر میں کھانا بنانے کا پلان ہے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہمیں تو وہ نظر ہی نہیں آئیں ۔؟اپیا رانی مقدس بٹیا رانی آپ کی دائیں طرف تھیں اور ہم ان کی دائیں طرف تھے۔
وعلیکم السلام۔ ہم تو بخیر ہیں۔