وعلیکم السلام امین لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟
السلام علیکم
امین بھیا میں سچی میں سوتی جا رہی تھی
السلام علیکم
امین بھیا میں سچی میں سوتی جا رہی تھی
پنجابی والا تو میل ہے ناں بھیایاد رہے جو سوتے ہیں وہ کھوتے (اردو والا، پنجابی والی نہیں) ہیں۔
جی اب تو جاگ گئی
کیسے ہیں آپ اور آنٹی کیسی ہیں
پنجابی والا تو میل ہے ناں بھیا
شام میں بھیاوعلیکم السلام۔ ماما بابا کس وقت نکلیں گے ننھی پری؟
شام میں بھیا
کچھ جانور ایسے ہوتے ہیں جو بولنے میں میل یا فی میل کی پہچان نہیں ہوتی، مثلاً ہاتھی، چیونٹی، چیل، مچھلی وغیرہ وغیرہ
اداس مت ہوں ننھی پری۔ چلیں جلدی سے بھیا کے لئے مسکرا دیں۔
تو امین بھیا، شمشاد بھیا نے آپ کو بولا ہے
کیا ہوا بھیا