کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ولیمے کا تو تب کریں جب پہلے شادی کا کریں :)

شادی میں خرچ کرنے پر ہم خاموشی اختیار کریں گے کیوں کہ آپ کا کیا ہے پچھلی دفعہ کی طرح کوئی رقاصہ بلا لائیں اور کہہ دیں کہ سعود بھائی کی فرمائش پر ایسا کیا ہے ورنہ ہم خود انتہائی شریف النفس واقع ہوئے ہیں۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین

ہم نے اپنی شادی میں مہندی نام کی کوئی تقریب نہیں رکھنی۔
پھر کیا رقاصہ اور کیا رقاص :)
 
عندلیب

محفلین

بڑی بہنوں کے ہوتے یہاں یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں ۔۔؟:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز ابھی میں نے اسکول کے کتب خانے میں پوسٹنگ بھی نہیں کی تھی اور تم نے اپڈیٹ میں پہلے ہی اپڈیٹ کر دیا۔ ایسا کیوں؟
چاچو وہاں ٹائپنگ کا لنک نہیں دیا گیا ہے اس کا مطلب ہے ابھی ٹائپ نہیں ہوا لیکن معلوم تھا کہ آپ نے ہی کرنا ہے اس لیے کردیا۔ اس کی تدوین کردوں گی بعد میں۔۔
 
ہم نے اپنی شادی میں مہندی نام کی کوئی تقریب نہیں رکھنی۔
پھر کیا رقاصہ اور کیا رقاص :)
ہاں دیکھیں ذرا کیسی باتیں کررہے ہیں سعود بھائی:timeout:

ہم کو کیا پتا۔ آپ ہی نے ایک ویڈیو بنائی تھی اپنے بڑے بھائی کی شادی میں۔ اب زیادہ اڑنے کی کوشش نہ کریں۔ اور ہاں اپیا رانی کا کیا ہے، وہ تو اس مراسلے کے بعد آپ سے وہ ویڈیو دکھانے کی فرمائش بھی کریں گی اگر ان کے ذہن سے محو ہو گیا ہوگا تو۔ :) :) :)
 
وہ بڑے بھیا کی شادی تھی۔
ہم کیا کہہ سکتے تھے کسی کو بھلا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top