فرحت کیانی
لائبریرین
ویسے بٹیا رانی آپ سوچ لیں کہ ہم پہلے سو گئے ہوتے تو کیک سے ہاتھ دھو بیٹھتیں آپ۔
اوہو یہ تو میں بھول ہی گئی تھی چلیں ناعمہ آہستہ سے ڈانٹ دیں۔ اب ٹھیک ہے سعود بھائی؟
ویسے بٹیا رانی آپ سوچ لیں کہ ہم پہلے سو گئے ہوتے تو کیک سے ہاتھ دھو بیٹھتیں آپ۔
لیں۔ میں تو ساڑھے چار کا لگا کر بمشکل چھے بجے سے کچھ پہلے اٹھتی ہوں کہ نماز مس نہ ہو جائے۔ اس کے بعد چھ سے سات تک بیچارا الارم بج بج بج کر تھک جاتا ہے لیکن میں بھی جاگتی اسی وقت ہوں جب 'چاہوں'جی نہیں، ہمیں اس کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ہم خود ہی جب چاہیں جاگ جاتے ہیں۔ لیکن بہنوں کی ڈانٹ کھا کر سونے اور انھیں کے بیدار کرنے پر اٹھنے میں جو لگژری ہے وہ اور کہاں؟
لالہ شام کو چھ بجے واپس آ جاؤں گا ناکالج سے آپ کی واپسی کس وقت ہوگی؟
لیں۔ میں تو ساڑھے چار کا لگا کر بمشکل چھے بجے سے کچھ پہلے اٹھتی ہوں کہ نماز مس نہ ہو جائے۔ اس کے بعد چھ سے سات تک بیچارا الارم بج بج بج کر تھک جاتا ہے لیکن میں بھی جاگتی اسی وقت ہوں جب 'چاہوں'
ویسے دوسری بات تو درست کہہ رہے ہیں لیکن آخری بات میں میرے چھوٹے بھائی صاحب ضرور اختلاف کریں گے کہ وہ بھی میرے فارمولے پر عمل کرتے ہیں۔ سو آخری الارم میری ایک زبردست قسم کی دھاڑ ہوتی تھی کہ کلاس شروع ہونے میں 10 منٹ رہ گئے ہیں اور پھر بھاگ دوڑ۔ یونی صرف 10 منٹس کی واک پر تھی لیکن بیچارے کو گاڑی لیکر ہی جانا پڑتی تھی کہ کلاس مس نہ ہو جائے
لالہ شام کو چھ بجے واپس آ جاؤں گا نا
پھر ٹھیک ہے۔ اچھا اب آپ جلدی سے مسکرا دیں اور بھیا سو جائیں۔
شب بخیر لالہمسکراتی رہیں ننھی گڑیا رانی۔ اللہ حافظ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ایک چکر میں بھی مارلوں۔