عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا ایسے والا ٹھیک ہے نا
میرے کو نہیں پینی چاچو ۔۔آپ بے فکر ہو کے پیئں ۔
وہ ناں امین بھیا کو ایک پیج کے لیے ٹیگ کیا تھا وہ شاید مصروف تھے تو میں نے سید زلفی بھائی کو بول دیا کہ وہ پیج ٹائپ کردیں انہوں نے کردیا اور امین بھیا نے بھی اب کردیا ہے
میرا قصور ہے کیا ؟
اور مجھے سٹیٹسٹیکل میکینکس پر لیکچرز بھی نہیں مل رہے۔
جی بھیا ایسے والا ٹھیک ہے نا
ہاں جی !مسئلہ گھمبیر ہے۔ کچھ حل نکالنا پڑے گا۔
ہاں جی !یہ بھی کوئی مسکان ہے؟
ہاں جی !
جی نہیںبالکل بھی نہیں۔
جی نہیں
ایویں نہیں بتائیں گے ۔۔بتائیں جلدیٹھیک ہے آپ نہ مسکرائیں تو ہم بھی نہیں بتائیں گے کہ کل اپیا رانی نے ہم سے کیا شئیر کیا تھا۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔
مجاما ،اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟
سعود بھیا "جلدی جلدی جلدی" بتائیں ناں ۔ایویں نہیں بتائیں گے ۔۔بتائیں جلدی
میں عائشہمجاما ،اور آپ ۔۔؟
السلام علیکم ۔
اور میں عندلیبمیں عائشہ
مجاما ۔ اور آپ کیسے ہیں۔۔؟ کل رات ڈنر میں کیا لیا تھا آپ نے ۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری پیاری پیاری اپیا رانی۔
ایویں نہیں بتائیں گے ۔۔بتائیں جلدی
سعود بھیا "جلدی جلدی جلدی" بتائیں ناں ۔
مجاما ۔ اور آپ کیسے ہیں۔۔؟ کل رات ڈنر میں کیا لیا تھا آپ نے ۔۔؟
عائشہ جلدی سے مسکرا دیں ۔بغیر قیمت چکائے کچھ نہیں ملنے والا۔ آج تو ننھی پری کو وہ چیز جاننے کے لئے مسکرانا ہی پڑے گا اور ڈھیر ساری مسکان۔