شمشاد
لائبریرین
سب کو اور صبح بخیر
و علیکم السلام اور صبح النور
تمہارا گلا خراب ہے ناں، کسی کو کہو میرے والا علاج کر دے۔
سب کو اور صبح بخیر
اچھا۔ چلیں یہ دوسرے والا نسخہ تو قابلِ پی لگ رہا ہے۔ اس کو بھی آزماتی ہوں۔ پہلے والا لسوڑے کے نام کی وجہ سے کڑوا کڑوا محسوس ہو رہا ہےکاڑھا در اصل لسوڑے کا پتہ اور آٹے کا چوکر وغیرہ ڈال کر قہوہ کی طرح پکایا جاتا ہے۔ یہ کھانسی میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ گلے کی خراش کے لئے ایک نسخہ یہ ہے کہ ایک چمچ دیسی گھی میں تین چار کالی مرچوں کا پاؤڈر ڈال کر اس کو آگ پر کڑکڑا لیا جائے اور پھر جب سہتا گرم رہ جائے تو اس کو پی لیا جائے۔
اچھا۔ چلیں یہ دوسرے والا نسخہ تو قابلِ پی لگ رہا ہے۔ اس کو بھی آزماتی ہوں۔ پہلے والا لسوڑے کے نام کی وجہ سے کڑوا کڑوا محسوس ہو رہا ہے
کبھی کبھی محفل اتنی تیز رفتار ہو جاتی ہے کہ پسند کو ایک دم ناپسند کر دیتی ہے
وعلیکم السلام ناعمہ۔
کیسی ہیں؟
و علیکم السلام اور صبح النور
تمہارا گلا خراب ہے ناں، کسی کو کہو میرے والا علاج کر دے۔
ایسے سلینگز ہم لوگ اکثر زمانہ طالبعلمی میں استعمال کرتے تھے۔ سلینگ کو اردو میں کیا کہیں گے؟
جی۔ اب تو سر درد بھی شروع ہونے کو ہے۔ ویسے ہمارے حالات کافی مل رہے ہیں ناعمہمیرے بھی گلے میں درد ہے اور کھانسی آپ کے بھی ہیں نا اپیا ؟؟؟
اف ایسے معنی ۔ مجھے عمومی زبان ہی بہتر لگ رہا ہے۔slang کے کچھ اردو متبادل یوں ہو سکتے ہیں: بازاری زبان، عمومی زبان، کٹھ بولی، بد زبانی۔
ہاں نا اپیا ۔ میرا سر بھی کافی بھاری سا ہوا ہے، میں تو کہتی ہوں بندے کو ایک ہی بخار ہوجائے، گلہ خراب ہو تو بخار بھی قسطوں میں ہوتا ہے، را ت مجھے بخار تھا ہلکا سا ، اور ابھی بھی لگ رہا ہےجی۔ اب تو سر درد بھی شروع ہونے کو ہے۔ ویسے ہمارے حالات کافی مل رہے ہیں ناعمہ
اف ایسے معنی ۔ مجھے عمومی زبان ہی بہتر لگ رہا ہے۔
اپنا خیال رکھیں ناعمہ اور دوا بھی لیں۔ میں الحمد اللہ اس بار ساری سردیاں بچی رہی زکام اور بخار سے لیکن اب آخر میں آ کر گلا تنگ کر رہا ہےہاں نا اپیا ۔ میرا سر بھی کافی بھاری سا ہوا ہے، میں تو کہتی ہوں بندے کو ایک ہی بخار ہوجائے، گلہ خراب ہو تو بخار بھی قسطوں میں ہوتا ہے، را ت مجھے بخار تھا ہلکا سا ، اور ابھی بھی لگ رہا ہے
جی۔ یہ بات تو ہے۔ اور یہ آپ ابھی تک سوئے نہیں۔ لگتا ہے ناعمہ عزیز کو پھر ایکشن میں آنا پڑے گا۔الفاظ کے معانی تو سیاق و سباق پر منحصر ہوتے ہیں ناں بٹیا رانی۔
اپنا خیال رکھیں ناعمہ اور دوا بھی لیں۔ میں الحمد اللہ اس بار ساری سردیاں بچی رہی زکام اور بخار سے لیکن اب آخر میں آ کر گلا تنگ کر رہا ہے
جی۔ یہ بات تو ہے۔ اور یہ آپ ابھی تک سوئے نہیں۔ لگتا ہے ناعمہ عزیز کو پھر ایکشن میں آنا پڑے گا۔
میں بھی بچی رہی تھی اپیا
پر سردیوں نے جاتے جاتے سود سمیت وصول کیا ہے سب
وہی تواپیا سعود لالہ ڈانٹ کھائے بنا نہیں سوتے
جی۔ یہ بات تو ہے۔ اور یہ آپ ابھی تک سوئے نہیں۔ لگتا ہے ناعمہ عزیز کو پھر ایکشن میں آنا پڑے گا۔
اپیا سعود لالہ ڈانٹ کھائے بنا نہیں سوتے
اس لئے صبح اُٹھ کے مٹھائی کھائیے گا لالہ اور اب اچھے بچوں کی طرح سو جائیں ٹائم دیکھا ہے ؟؟ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ مٹھائی کھا لیتے فریج کھول کر۔ پھر سوچتے ہیں دوبارہ برش کون کرے گا۔