ابن سعید
خادم
اچھا جی۔ میں جاؤں اب۔ تھوڑی بریک لی تھی۔ طبیعت کچھ بحال ہو گئی تو کام شروع کیا جائے۔ ویسے جب کام شروع کروں گی تو پھر گلے کی خراش اور سر درد عود آئیں گے
اپنا خیال رکھیں ناعمہ۔ دن بخیر
سعود بھائی آپ سو جائیں لیکن ناعمہ سے ڈانٹ کھانے کے بعد۔ شب بخیر
اللہ حافظ
بہت خوش رہیں، مسکراتی رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ اللہ حافظ۔