کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اجی حضور، ہم خوب سوئے ہیں۔ رات ایک بجے ہماری ننھی گڑیا رانی نے ہمیں ڈانٹ کر سلا دیا تھا۔ :) :) :)

پھر ابھی کیوں سونا چاہتے ہیں۔
یہ تو جاگنے کا ٹائم ہے۔

ابھی اٹھیں فریش ہوں کچھ اچھا سا ناشتہ کریں۔
اور کرنے کو کچھ نہ ہو تو ہوا خوری کو نکل جائیں :)
 

وعلیکم السلام۔

گڑیا رانی، ایک بات بتائیں، بھیا کو دھمکیاں دے کر اور ڈانٹ ڈپٹ کر سلانے کا ذہ تو آپ نے خود لے رکھا ہے، اب کو کو جگانے کی ذمہ داری بھی تو دیں۔ ایسے تھوڑی نہ چلے گا۔ پتا چلا، ہم کسی دن سوتے ہی رہے۔۔۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top