عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے پتا ہےاور میں عندلیب
مجھے پتا ہےاور میں عندلیب
وہی چپاتیاں جو میں نے بنائی تھیں ۔۔؟اپیا رانی ہم نے آلو گوبھی مٹر کی سبزی کھائی تھی چپاتیوں کے ساتھ۔
اور مجھے بھی ۔۔مجھے پتا ہے
بغیر قیمت چکائے کچھ نہیں ملنے والا۔ آج تو ننھی پری کو وہ چیز جاننے کے لئے مسکرانا ہی پڑے گا اور ڈھیر ساری مسکان۔
وہی چپاتیاں جو میں نے بنائی تھیں ۔۔؟
اب بتائیں بھی بھیااا
دل سے نہیں مسکراتے منہ سے مسکراتے ہیں نا !ابھی آپ دل سے نہیں مسکرائی ہیں۔
دل سے نہیں مسکراتے منہ سے مسکراتے ہیں نا !
السلام علیکم ۔
بھیا مجھے پہلے ہی رونا آرہا ہے میرے کو تنگ مت کریںٹھیک ہے پھر دلاری پری نہ مسکرانے کے بہانے ڈھونڈھیں اور بھیا ننھی پری کو نہ بتانے کے بہانے ڈھونڈھتے ہیں۔
ابھی سوچا نہیں ہے شاید باہر سے آٖئے گا ۔۔و علیکم السلام
آج رات کے کھانے میں کیا پیش کش ہے؟
بھیا مجھے پہلے ہی رونا آرہا ہے میرے کو تنگ مت کریں
بھیا مجھے پہلے ہی رونا آرہا ہے میرے کو تنگ مت کریں
ہاں جی !اس کا مطلب ہے تمہیں بہت غصہ آیا ہوا ہے۔
بھیا کی دلار تھوڑا سا مسکرا دیں تو کیا چلا جائے گا بھلا؟
ہاں جی !
تو جو بھی سامنے آئے اس کا سر توڑ دو بھلے سے ناعمہ ہی ہو۔