کوئی نئی تازی خبر نہیں ہے ہمارے پاس ۔۔پھر کس کو خاطر میں لایا جاتا ہے
آپ کہتی ہیں تو چھوڑ دیتے ہیں
اور سنائی
کہاں ہیں آپ
کیا کررہی ہیں
کیوں کررہی ہیں
کیا نہیں کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ
کوئی نئی تازی خبر نہیں ہے ہمارے پاس ۔۔پھر کس کو خاطر میں لایا جاتا ہے
آپ کہتی ہیں تو چھوڑ دیتے ہیں
اور سنائی
کہاں ہیں آپ
کیا کررہی ہیں
کیوں کررہی ہیں
کیا نہیں کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ
کوئی نئی تازی خبر نہیں ہے ہمارے پاس ۔۔
و سے آگے ہ
پھر کوئی باسی پرانی ہی سنادیں
دانت میں درد ہے کیا
اور آپ کہیں گے بھی تو آپ کی فرمائش کون پوری کرے گا ۔۔؟آپ لوگوں کو غلط فہمی تو نہیں ہوگئی کوئی، ہم مسکراہٹ کے فرمائشیے نہیں ہیں
اور آپ کہیں گے بھی تو آپ کی فرمائش کون پوری کرے گا ۔۔؟
اچھا یعنی آپ مجھ سے اور عائشہ تو نہیں کہیں گے ۔۔؟ہمیں اگر کہنا پڑا تو کہیں گے ہی ان کو جو پوری کرنے والے ہوں
اچھا یعنی آپ مجھ سے اور عائشہ تو نہیں کہیں گے ۔۔؟
بالکل نہیں کہیں گے
بلکہ کچھ ایسا کام یا بات کریں گے کہ خود بخود آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آجائے
آپ لوگوں کو غلط فہمی تو نہیں ہوگئی کوئی، ہم مسکراہٹ کے فرمائشیے نہیں ہیں
اس کو اعزاز سمجھا جائے، خطاب سمجھا جائے یا پھر طنز؟
مجھےےےےےےےےےےےے بھیاااااااااااااااااااااااااا
بھیا میرے لیے بھی ۔
لیں جی یہ تو ہم کو بھی نہیں معلوم
کیونکہ یہ ہم نے ایسا کچھ بھی سوچے بنا لکھا تھا،
ہاں البتہ اُس ٹائم ہمارا موڈ بہت خوشگوار تھا اور ہم نے ہنستے ہوئے یہ تحریر کیا تھا
اب آپ جو چاہیں سمجھ لیں
ہم تو آپ کی محبت سمجھےتھے۔