ابن سعید
خادم
اور بھیا کو "اچھے بھیا" کا۔۔
یہ خطاب تب دیا جائے جب بھیا اچھے ہو جائیں۔
اور بھیا کو "اچھے بھیا" کا۔۔
یہ خطاب تب دیا جائے جب بھیا اچھے ہو جائیں۔
بہت بری بات ہے بھیا ۔۔لڑائی ؟؟؟؟
میرے کوئی خراب والے بھیا ہیں ہی نہیں ۔۔
نہیں جی ۔۔۔
آئی ایم سٹل اینگری ۔۔یہ کوئی بات نہیں ہوئی بھیا میں آپ کو کتنی دفعہ بولا ہے لیکن آپ ۔۔
اچھا یعنی آئس کریم کی دونوں پلیٹیں صاف کرنے کے بعد بھی ناراض؟
ہم تھوڑی دیر کو شغل کر رہے تھے پگلی۔ اب سنجیدگی سے اپنی ننھی پری کو منانے جا رہے ہیں اور ان کو فوراً مان بھی جانا ہے وارنہ۔۔۔۔
خیر تو ہم یوں مناتے ہیں اپنی بٹیا رانی کو کہ "اپنی بات واپس لیتے ہیں۔"
وعلیکم السلام اپیا ااااااااااا
کیسی ہیں آپ ؟ آج آپ کو مس کیا جب کالج میں آئس کریم کھائی ۔۔
وعلیکم السلام اپیا ااااااااااا
کیسی ہیں آپ ؟ آج آپ کو مس کیا جب کالج میں آئس کریم کھائی ۔۔