کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھی ہوں بھیا اور بہت خوش بھی ۔۔گیس وائے ؟؟
میں نےبھی سب کو بہت مس کیا بھیا۔۔آپ سنائیں پیاری بھابھی اور فریحہ گڑیا کیسی ہیں ؟

آپ کے خوش ہونے کے تو کئی اسباب ہیں۔ مثلاً امتحان ختم ہونا، اردو محفل کو نئے رنگ و روپ میں دیکھنا اور بھیا کا پرچہ اچھا ہونا وغیرہ وغیرہ۔ :)

آپ کی بھتیجی اور ان کی امی بھی بخیر ہیں۔ آپ کی خیریت دریافت کر رہی تھیں تو ہم نے بتا دیا کہ ہماری ننھی پری امتحانات میں مصروف ہیں ان کے لئے دعا کیجئے گا۔ :)
 
نازنین ناز

محفلین

بہت خوش تو اسی صورت میں ہوسکتی ہے میری ۔۔۔۔۔۔ بہنا جب تمام پیپرز بہت اچھے ہوئے ہوں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے خوش ہونے کے تو کئی اسباب ہیں۔ مثلاً امتحان ختم ہونا، اردو محفل کو نئے رنگ و روپ میں دیکھنا اور بھیا کا پرچہ اچھا ہونا وغیرہ وغیرہ۔ :)

آپ کی بھتیجی اور ان کی امی بھی بخیر ہیں۔ آپ کی خیریت دریافت کر رہی تھیں تو ہم نے بتا دیا کہ ہماری ننھی پری امتحانات میں مصروف ہیں ان کے لئے دعا کیجئے گا۔ :)

درست ۔۔پورے ہنڈرڈ پوائنٹس ملے آپ کو ۔۔اچھا اتنا اچھا امتحان دینے پر کیا کھائیں گے بھیا؟

ہائیں سچی!!! ان کو وہی کہیئے گا جو میں اکثر آپ سے کہتی ہوں اب یہ بتائیں کہ کیا کہتی ہوں ؟۔۔امتحان (ایک اور)۔۔۔

ہی ہی ہی ۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آج میں نے آئس کریم کھائی بھیا ۔۔چاکلیٹ والی، سچی میں بہت مزہ آیا ۔۔سب فرینڈز نے خوب انجوائے کیا ۔

جی ناز بہنا آپ نے درست اندازہ لگایا ۔
 
نازنین ناز

محفلین
سعود بھیا! اپنے اتنے اچھے بھیا سے میں ناراضگی کا تو تصور بھی نہیں کرسکتی لیکن آج میں آپ سے تھوڑی سی روٹھی ہوئی ہوں۔ :)
آپ کل کیوں نہیں آئے، پتا ہے، میں کتنی شدت سے آپ کو مس کر رہی تھی۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top