کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا! اپنے اتنے اچھے بھیا سے میں ناراضگی کا تو تصور بھی نہیں کرسکتی لیکن آج میں آپ سے تھوڑی سی روٹھی ہوئی ہوں۔ :)
آپ کل کیوں نہیں آئے، پتا ہے، میں کتنی شدت سے آپ کو مس کر رہی تھی۔:)

جان بھیا، اگر آپ کی مراد اس وقت سے ہے جب آپ کے یہاں صبح تھی تو ہوا یوں کہ ہمیں امتحان کے لئے تیار ہونا تھا۔ اور کئی روز سے ٹھیک وقت پر سو نہیں سکے تھے۔ اس لئے رات جلدی سو گئے۔ یہی سبب تھا کہ ہم موجود نہیں تھے۔

ویسے ہمین اپنی بہنوں کے روٹھنے سے کوئی زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا بلکہ اچھا لگتا ہے کہ اسی بہانے منانے کا موقع جو مل جاتا ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ جلدی سے مان جایا کریں۔ جیسے ہم ابھی آپ کو منانے کے لئے چاکلیٹ مین ڈوبی اسٹرابیری دینے والے ہیں اور آپ کو بدلے میں مسکرانا ہے۔ سمجھیں؟ :) :) :)

2638919141_83a50b707d.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا آپ کو پتا لگ گیا تھا کہ میں رال ٹپکاؤں گی ۔۔۔آپ بھی میرے بھیا ہیں ناں پھر۔۔

کھیر کھائے گا کوئی؟ مزے کی ہے۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top