السلام علیکم
آئندہ کوئی میرا انتظار نا کرے یہاں میں محفل چھوڑ رہی ہوں آج سے۔
اب ہمیں کلاس کے لئے نکلنا ہے۔
لگتا ہے ناعمہ بھی اردو محفل چھوڑ کر تحریک انصاف میں جا رہی ہے۔
نہیں جاتی سویٹ سسناعمہ آپ جا کر تو دکھاؤ ذرا
نہیں جاتی سویٹ سس
آپ سب کو چھوڑ کر میں نے کہاں جانا ہے بھلا
وہ تو کوئی بات نہیں مل رہی تھی میں نے سوچا تھوڑا تنگ کر لیا جائے
لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ جائیں وہاں میں نے کوئی نہیں جانا ہاں جیچلو جی اب لڑنے کے لیے کسی اور کو ڈھونڈتے ہیں۔ ویسے جا کہاں رہی ہو؟ کہیں "وہیں" تو نہیں جا رہیں جو ہر لڑکی کا مقدر ہوتا ہے؟
ہاں نا بھائیوں نے تو اچھی خاصی کلاس لگا دینی ہے میریہاہاہاہاہا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔ ویسے بھی آپ کو جانے کون دے گا یہاں سے۔۔
لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ جائیں وہاں میں نے کوئی نہیں جانا ہاں جی
میں اس لئے نہیں یاد کر رہی تھی آپ کو کہ آپ مجھے تنگ کریں بلکہ اس لئے یاد کر رہی تھی کہ میرا لڑائی کرنے کو جی کر رہا تھامقدس ایسا مت سوچو، اس نے بتانا بھی نہیں اور پُھر سے اُڑ جانا ہے۔ اور پھر کہیں اور سے اطلاع ملے گی کہ اس کی تو ۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئی ہوئی ہے۔
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے جس کا چیرمین عمران خان ہے۔ آجکل بہت سارے لوگ اس کی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔تحریک انصاف کیا ہے بھیا
آپ کو ہی بھیجوں گی میں ، ایسی دی تیسی،میں نے وہاں جا کر کیا کرنا ہے۔ لڑکے تھوڑا ہی جایا کرتے ہیں۔ وہ تو لڑکیاں ہی جایا کرتی ہیں۔ اب مقدس کو ہی دیکھ لو۔ تازہ ترین واقع ہے۔
تم سے لڑ کر مجھے کیا ملنا ہے۔ پہلے ہی اپنے پیسوں کو اڈیک رہا ہوں کہ کب ملیں گے۔میں اس لئے نہیں یاد کر رہی تھی آپ کو کہ آپ مجھے تنگ کریں بلکہ اس لئے یاد کر رہی تھی کہ میرا لڑائی کرنے کو جی کر رہا تھا
چلو میں ہی جا کر "اُن" کو کہہ دوں گا کہ ابھی چند ماہ انتظار کر لیں۔ اب تو خوش۔ تمہارے کہنے پر میں ہی چلا جاؤں گا۔ بس ان کا ایڈیس بتا دینا۔آپ کو ہی بھیجوں گی میں ، ایسی دی تیسی،
میں نے تو ابھی ایم اے کرنا ہے ، پھر ایم فِل اور پھر پی ایچ ڈی بھی کرنی ہے۔۔۔ لگی سمجھھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے دئیے تھے؟؟؟؟؟؟؟تم سے لڑ کر مجھے کیا ملنا ہے۔ پہلے ہی اپنے پیسوں کو اڈیک رہا ہوں کہ کب ملیں گے۔
آپ کو ہی بھیجوں گی میں ، ایسی دی تیسی،
میں نے تو ابھی ایم اے کرنا ہے ، پھر ایم فِل اور پھر پی ایچ ڈی بھی کرنی ہے۔۔۔ لگی سمجھھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟