فہیم
لائبریرین
فہیم لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟
میں ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ کیسی ہو اور کیا چل رہا ہے آج کل،
کوئی نئی تازہ
فہیم لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟
چاچوووووووووووو
چاچوووووووووووو
یہی سمجھ لیں۔ کوئی دو گھنٹے کی نیند لیکر پھر اٹھ جاؤں گا۔
کیا ہوا عائشہ خالہ؟ خیر تو ہے ناں۔
اوتار کا اثر لگتا ہے
کیوں کہ چوووووووو تو چڑیا ہی کرتی ہے
تبھی شاید چوووووو بھی اتنی ہلکی سی ہے کہ کانوں تک ٹھیک سے آواز نہیں پہنچیہمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ۔۔
فی الوقت تو یہیں ہیں آپ کے سامنےبھیا کہاں گئے ؟
تبھی شاید چوووووو بھی اتنی ہلکی سی ہے کہ کانوں تک ٹھیک سے آواز نہیں پہنچی
اوئے کیا پان شان کھانا شروع کردیا ہے جو زبان لال ہوچلی ہے
ہاہاہا آپ بھی لالہ۔۔۔۔۔مجھے پان بالکل نہیں پسند ، میں تو کبھی اس کی شکل بھی نہیں دیکھی
بھیا کہاں گئے ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ شکل دیکھنے میں پسند نہ ہو اور بغیر دیکھے ہی غڑپ سے سیدھا منہ میں
اور سناؤ کیا مصروفیات چل رہی ہیں آج۔
آج تو سنا ہے کہ وہاں کا دھوبی گھاٹ کرکٹ کا میدان بنا ہوا تھا۔