کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اس وقت آپ کو بھیا کی اور محفل کی سب سے زیادہ ضرورت تھی اور تبھی آپ اس سے دور رہیں۔
یہ بات نہیں بھیا۔۔۔ جب کبھی ایسا ہو تو میں سب سے دور ہو جاتی ہوں کیونکہ کبھی کبھی اس سچوئیشن میں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی کسی بہت اپنے سے بدتمیزی کر جاتے ہو اور بعد میں ریگرٹ کرتے ہو۔۔ آئی ڈاؤنٹ وانٹ ٹو ریگرٹ ان مائی لائف
 
محمد امین

لائبریرین
یہ تمہارے امین بھیاء جو ہیں ناں، یہ سب اُلٹے اُلٹے کام کرتے ہیں۔ اللہ کرئے کہ ان کی جلد شادی ہو جائے تو یہ بھی تیر کی طرح سیدھے ہو جائیں۔
ہیں؟؟؟؟ ہم نے کیا کردیا؟؟؟؟؟؟؟ اور شادی ہوگئی تو دیکھنے کو ترس جائینگے آپ ہمیں۔۔۔۔

دیٹس ایون بیڈ بھیا
ہماری پوسٹ پر نظر ہی نہیں پڑی
سو سیڈ:(
:( :( :( :( ارے مطلب یہ تھا کہ تمہاری پوسٹ ہماری پوسٹ کے ساتھ ہی اپئیر ہوئی گی نا۔۔۔
 
یہ بات نہیں بھیا۔۔۔ جب کبھی ایسا ہو تو میں سب سے دور ہو جاتی ہوں کیونکہ کبھی کبھی اس سچوئیشن میں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی کسی بہت اپنے سے بدتمیزی کر جاتے ہو اور بعد میں ریگرٹ کرتے ہو۔۔ آئی ڈاؤنٹ وانٹ ٹو ریگرٹ ان مائی لائف

آپ کی احتیاط اچھی ہے بٹیا رانی۔ پر اس طرح اس کیفیت سے نکلنے میں خاصا وقت لگتا ہوگا۔ اس کے بجائے آپ بھیا کو بے سبب کھری کھری سنا دیں، اپنے دل کی بھڑاس نکال لیں تو جلدی معمول پر لوٹ آیا کریں گی۔ اور یہ تو آپ جانتی ہیں کہ بھیا سے کسی بات پر ریگریٹ کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ (بشرطیکہ تھینکس اور سوری نہ کہا ہو۔) :)
 
جی آئی نو بھیا۔۔ میں جانتی ہوں یہاں پر سب اتنا پیار کرنے والے ہیں۔۔ کوئی بھی برا نہیں مانتا۔۔ لیکن جو بات میرے دل کو اچھی نہ لگے وہ میں کیسے کر سکتی ہوں۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
اسے کچھ بھی نام دے لو۔۔۔ زن مریدی تو نہیں سمجھتے ہم، نہ ہمارے اندر یہ جراثیم ہیں، البتہ خیال بہت رکھتے ہیں ہم اپنوں کا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو بھئی میں تو جا رہا ہوں، بہت ضروری کام ہے۔ دیر ہو جائے گی واپسی میں کہ سڑکوں پر رش بہت زیادہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top