السلام علیکم بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا اب آئی آواز ؟
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 20، 2011 #901 السلام علیکم بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا اب آئی آواز ؟
ابن سعید خادم نومبر 20، 2011 #902 اب اتنی زور سے بولیں گی تو بھیا کو کانوں کا علاج کروانا پڑ جائے گا ناں۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 20، 2011 #903 پھر کیا ہوا میں تو اور زور سے بولنے کا سوچ رہی تھی بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مقدس اپیا کہاں ہیں ؟
پھر کیا ہوا میں تو اور زور سے بولنے کا سوچ رہی تھی بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مقدس اپیا کہاں ہیں ؟
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 20، 2011 #906 الحمدللہ ۔۔۔اچھی ہوں بھیا ۔آپ کے کان تو نہیں خراب ہوگئے میرے اونچا بولنے سے ؟
ابن سعید خادم نومبر 20، 2011 #907 کبھی بٹیا رانی کے اونچا بولنے سے بھائی کے کان خراب ہوتے ہیں؟ اچھا اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس چلے جائیں وہاں سے بیس منٹ بعد آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔
کبھی بٹیا رانی کے اونچا بولنے سے بھائی کے کان خراب ہوتے ہیں؟ اچھا اب ہم سوچ رہے ہیں کہ آفس چلے جائیں وہاں سے بیس منٹ بعد آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ۔
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 20، 2011 #908 ٹھیک ہے بھیا ۔۔۔ایک بات بتاؤں ایس جی ون نے زمین کو بچا لیا ۔۔مزہ آیا
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 20، 2011 #911 وعلیکم السلام اپیا میں تو ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے ۔آپ سنائیں ؟
ابن سعید خادم نومبر 20، 2011 #914 وعلیکم السلام اپیا رانی۔ اچھا بچو اب ہم آفس نکل رہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد آن لائین آئیں گے ان شاء اللہ۔