شمشاد
لائبریرین
کوئی بات نہیں وہ پھر آ جائیں گے اور آپ سے تو میں بولتی ہی نہیں ہوں نا
چلو پھر میری آئسکریم بھی واپس کرو اور میرا ادھار بھی واپس کرو۔
کوئی بات نہیں وہ پھر آ جائیں گے اور آپ سے تو میں بولتی ہی نہیں ہوں نا
میں کوئی نئیں کرنی ہاں جیچلو پھر میری آئسکریم بھی واپس کرو اور میرا ادھار بھی واپس کرو۔
میں آپ سے بولتی تو نہیں ہوں لالہ پھر بھی بتا دیتی ہوںکیا ہوا گڑیا رانی کے ہاتھوں کو؟ بہت خیال رکھیں اس کا، سمجھیں؟
اور ہاں، آج بھیا مصروف ہیں، کل بھی ہوں گے اور پرسوں بھی۔ اس لئے اس دوران زیادہ شرکت نہیں ہو سکے گی۔
جب بول چال بند ہے تو آئسکریم بھی لینی دینی بند ہونی چاہیے ناں۔
طنز۔۔۔۔۔پاگل طنز۔۔۔طنز نہیں سمجھتی۔میں تو ادھر ہی ہوں لالہ
میں تمہیں ہی ڈھونڈ رہا تھا، ایک کپ گرما گرم چائے تو پلا دو، بھلے سے آئسکریم نہ کھانا۔میں تو ادھر ہی ہوں لالہ
السلام علیکم ، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
یہ تو لگتا ہے شگفتہ اس معاملے میں پی ایچ ڈی کر کے چھوڑیں گی۔
وعلیکم السلام
بیٹا کیسے ہو آپ، ادھر تو اللہ کا کرم ہے سب خریت ہے