کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام درویش بھائی۔

میں ادھر ہی ہوں لیکن ساتھ ساتھ دوسرے کام بھی ہو رہے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا ہوا گڑیا رانی کے ہاتھوں کو؟ بہت خیال رکھیں اس کا، سمجھیں؟

اور ہاں، آج بھیا مصروف ہیں، کل بھی ہوں گے اور پرسوں بھی۔ اس لئے اس دوران زیادہ شرکت نہیں ہو سکے گی۔ :)
میں آپ سے بولتی تو نہیں ہوں لالہ پھر بھی بتا دیتی ہوں (n)
ہاتھ میں وہی انٹرنل پرابلم ہے، اسائنمنٹس بنائیں تھی تو سویل ہو گیا پھر درد بھی شروع ہو گئی :unsure:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو لگتا ہے شگفتہ اس معاملے میں پی ایچ ڈی کر کے چھوڑیں گی۔

شمشاد بھائی ، اگر پی ایچ ڈی نہیں کیا اس معاملے میں تو مجھے چند ہی دنوں نظر کی عینک نہ لگوانا پڑ جائے ۔ ( یہ الگ بات ہے کہ مجھے نظر کی عینک لگانے کا بہت شوق رہا ہے! )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top