سیدہ سارا غزل
معطل
عائشہ جی سعود بھیا جانی بوجھو تو جانے کی پہیلی سن کر فرار ہو گئے ہیں انہیں پتا چل گیا ہے کہ کیا جواب ہے، شاید بازار سے لینے چلے گئے ہیںبہنا ،بھیا کہہ رہے تھے کہ وہ آج اور کل بہت مصروف ہوں گے ۔
عائشہ جی سعود بھیا جانی بوجھو تو جانے کی پہیلی سن کر فرار ہو گئے ہیں انہیں پتا چل گیا ہے کہ کیا جواب ہے، شاید بازار سے لینے چلے گئے ہیںبہنا ،بھیا کہہ رہے تھے کہ وہ آج اور کل بہت مصروف ہوں گے ۔
ماشاللہ پورے سو بٹا سو نمبر حاصل کئے آپ نے، میرے بھیا ہیں ہی بڑے ذہین۔ چلیں دل لگا کر تیاری کریں امتحان کی، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیںآٹھ جناتی سائز کے ریسرچ والے سوالات کا تفصیلی حل اور دو ٹیکنیکل پیپرز کی پریزینٹیشن کے لئے ہمارے پاس اب محض پچیس چھبیس گھنٹے بچے ہیں۔ انھیں کے ساتھ جان جلا رہے ہیں۔ کسی اور چیز کا ہوش نہیں۔ حتیٰ کہ غزل بٹیا کو وہ بھی مہیا کرانے کی فرصت نہیں جس کی تلاش میں وہ آئی تھیں۔ ہاں الماری سے بھیا کا پرس پار کر لیں اگر جی کرے۔
یہ ساری لڑکیاں آئسکریم کے پیچھے ہی کیوں پڑی رہتی ہیں؟
سر دلشاد بھائی جان ہم سب لڑکیوں کے گلے خراب ہوں یا فلو ہو بس آئیس کریم اور گول گپے نہیں چھوٹنے والےیہ ساری لڑکیاں آئسکریم کے پیچھے ہی کیوں پڑی رہتی ہیں؟
یہ ساری لڑکیاں آئسکریم کے پیچھے ہی کیوں پڑی رہتی ہیں؟
جی ہاں عائشہ بہنا ، سعود بھیا نے بوجھ ہی لیا ویسے بھی ان کے پاس دو چیزیں ہی تو ہوتی ہیں اک آئیس کریم اور دوسری چاکلیٹ، 50-50 چانس تھا بوجھنے کے لئےآپ مجھے بہنا بول لیجئے ناں عائشہ جی تھوڑا عجیب لگتا ہے ۔۔ویسے جیسے آپ کی مرضی سس
آپ کو کہیں آئس کریم تو نہیں کھانی جو بھیا لینے چلے گئے ہیں
تو تم کس کے پیچھے پڑی رہتی ہو؟چاچو میں تو نہیں پڑی وہ تو میں صرف میں پوچھ رہی تھی