اردو محفل کا شادی دفتر!!!!!!! تو کیا محفل میں رشتے بھی کرائے جاتے ہیں؟ارے نہیں یہ بات نہیں، میں ان کو اردو محفل کے شادی دفتر میں آنے کی ترغیب دے رہا ہوں۔
اس کا مطلب ہے آپ پہلے بھی وہاں جاتے رہے ہیں لالہ
غلط بیانی نہ کریں، اس شادی دفتر نے بہت ساری کامیاب شادیاں کروائی ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاااااااااااااااااااااااااا
آپ کہاں تھے ۔۔ ڈانٹا تو نہیں ہوگا ننھی پری نے ۔۔
سعود بھیاااااا! آپ آگئے، کتنی سونی تھی محفل آپ کے بغیر، اگرچہ بہنوں اور بھائیوں نے اپنے اپنے رنگ تو بھرے مگر آپ تو سب کے دلارے بھیا ہیں ناں۔
ویسے نہ چاہتے ہوئے بھی ہم خود کو یہ کہنے پر مجبور پارہے ہیں کہ پہلے اپنے امتحان کی بھرپور تیاری کریں بلکہ سارا وقت اسی کو دیں اور امتحان سے فراغت کے بعد دہری خوشی کے ساتھ محفل میں شرکت کریں، یعنی ایک تو بھرپور تیاری کے نتیجے میں بہترین امتحان، دوسرے کچھ عرصہ بعد ملنے کی جو خوش ہوتی ہے۔
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو بس فوراً ہی سو گئے تھے مارے ڈر کے۔
یعنی آپ ڈر گئے کتنے مزے کی بات ہے ۔۔۔
اور نہیں تو کیا؟ ہماری یہ مجال کہ نہ ڈریں۔
آج میں نے امی جان کے ساتھ گندم صاف کروائی ۔۔۔کوئی جیلسی فیل تو نہیں کررہا ؟
ٹھیک ہے بچو ہوجائے گا مقابلہ ۔۔۔دیکھ لیں گے ۔۔ہم بھی امی کے پاس جائیں گے پھر دیکھیں گے بچو کہ آپ مقابلے میں جیتتی ہیں یا بھیا کو ہراتی ہیں۔
ٹھیک ہے بچو ہوجائے گا مقابلہ ۔۔۔دیکھ لیں گے ۔۔
بالکل کرائے جاتے ہیں۔ وہاں رجسٹریشن ہونی چاہیے اور شادی دفتر کی فیس ضرور ادا کی جانی چاہیے۔اردو محفل کا شادی دفتر!!!!!!! تو کیا محفل میں رشتے بھی کرائے جاتے ہیں؟
بالکل کرائے جاتے ہیں۔ وہاں رجسٹریشن ہونی چاہیے اور شادی دفتر کی فیس ضرور ادا کی جانی چاہیے۔