و علیکم السلام
کیسی ہیں عندلیب آپ۔ اس دفعہ آپ کی غیر حاضری کچھ لمبی نہیں ہو گئی تھی؟[/quote
ہم تو روز ہی حاضری لگاتے ہیں ۔
و علیکم السلام
کیسی ہیں عندلیب آپ۔ اس دفعہ آپ کی غیر حاضری کچھ لمبی نہیں ہو گئی تھی؟[/quote
ہم تو روز ہی حاضری لگاتے ہیں ۔
پھر مجھے کیونکر غلط فہمی ہوئی، یا پھر آپ بھی خفیہ دھاگوں میں محفل گردی کرتی ہیں۔
ہمیں خفیہ دھاگے میں صرف مسکرانے کی اجازت ہے۔ویسے یہ بات بھی راز ہے کہ اپیا رانی کو خفیہ دھاگے تک رسائی ہے یا نہیں۔
ہمیں خفیہ دھاگے میں صرف مسکرانے کی اجازت ہے۔
فریحہ بٹیا کے کیا ہیں؟ اسکول کب جائیں گی ؟
مجھے تو نہیں لگتا وہ ایسا کہیں گی ، وہ کہیں گی امی آپ ہی ہمیں اسکول چھوڑ آئیے ابو تو کہیں دور بیٹھیں ہیں۔جب وہ کہیں گی کہ امی ذرا بستہ دیجئے ہم اسکول جا رہے ہیں۔
مجھے تو نہیں لگتا وہ ایسا کہیں گی ، وہ کہیں گی امی آپ ہی ہمیں اسکول چھوڑ آئیے ابو تو کہیں دور بیٹھیں ہیں۔
ہم ابھی پاکستانی فلم "بول" دیکھ رہے تھے اس فلم کو ہندوستان میں بھی ریلیز کیا گیا ۔ ہو سکے تو دیکھئے سعود بھیا ۔
" مارنا ہی جرم کیوں ہے پیدا کرنا کیوں نہیں "کس موضوع پر ہے یہ فلم؟
" مارنا ہی جرم کیوں ہے پیدا کرنا کیوں نہیں "
صاف ستھری تو ہے پھر بھی بچوں کے ساتھ نہیں دیکھی جاسکتی ۔اوہ یعنی معاشرتی فلم ہے۔ امید ہے کہ صاف ستھری بھی ہوگی۔
صاف ستھری تو ہے پھر بھی بچوں کے ساتھ نہیں دیکھی جاسکتی ۔