ہی ہی ہی
نہیں ناں بھیا
آج ناں تیمور نے یونی جانے سے پہلے مجھے جگایا اور امی کے گھر ڈراپ کیا۔۔
گھر میں ہوں تو میں سارا دن سوتی ہوں
ہی ہی ہی
شام کو جب تیمور آتے ہیں تب جاگتی ہوں
اچھا تو سوتی ہیں ۔۔یہاں بھی آجایا کریں تھوڑا ٹائم نکال کر ۔
میں بھی اچھی ہوں ۔۔الحمدللہ
ایگزیمز بھی اچھے ہوگئے اپیا ۔۔اور میتھ کے مارکس بھی پتا چل گئے ۔۔میرے سب سے زیادہ ہیں ۔۔ہاف نمبر کم ہے ۔۔
وہ ادھر ہمارے گھر میں جو نیٹ ہے ناں وہ یو ایس بی والا ہے۔۔اس کی تیمور کو ضرورت ہوتی ہے یونی میں تو وہ ساتھ لے جاتے ہیں۔۔ اس لیے تو میں سوتی رہتی ہوں ناں۔۔