تو آج کیا وہ تمہیں یو ایس بی دے گئے ہیں کہ محفل گردی کر لو۔
جی نہیں دادی اماں میرا پیریڈ فری تھااچھا جی تو یہ کالج میں ہیں ۔۔۔بھائی نہیں گئے تو یہ کام ہورہا ہے ۔۔سمجھ گئی بچو۔۔
نہیں ناں بھیا
آج مجھے ذبردستی اٹھا کر امی کے گھر چھوڑ گئے ہیں
کیا ٹوٹے گا بھیاآئندہ انہیں کہنا زبردستی نہ اٹھایا کریں، ایسے ہی کوئی چیز ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا؟
جی نہیں دادی اماں میرا پیریڈ فری تھا
زیادہ فری ہونا بھی اچھی بات نہیں ہے
وہ تو ہم فری تھے نا لالہ
کالج میں نیٹ گردی بالکل بھی نہیں کرنی دینی چاہیے۔ اب ان کی ہیڈ مسٹریس کو شکایت لگاتا ہوں۔بری بات ہے کولج میں نیٹ گردی کرنا
وہ والا نہیں نا لالہ فری مطلب کوئی کام نہیں تھازیادہ فری ہونا بھی اچھی بات نہیں ہے
پہلے تو میں آپ کی شکایت کرتی ہوں نا بھابھی کو ( ہمسائی نے حلیم بھیجی ) آہم آہم
وہ بھیجی شمشاد لالہ کوکس نے حلیم بھیجی ناعمہ