یہ لو چُسنی اور لیکر سو جاؤ۔ تھینک یووووو
مقدس لائبریرین نومبر 25، 2011 #521 شمشاد نے کہا: یہ لو چُسنی اور لیکر سو جاؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یووووو
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2011 #522 تیسرے وقت کا بازار زندہ باد۔ ویسے کسی کسی دن میں خود بھی پکا لیتا ہوں۔
پپو محفلین نومبر 25، 2011 #528 اصل میں میرا نیٹ پنگا کر رہا ہے کبھی چلتا کبھی بند ہو جاتا ہے اور سناؤ لاڈلی کیسی ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 25، 2011 #529 ہی ہی ہی میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ۔ اب آپ اپنا لمبا سا تکیہ کلام تبدیل کر لیں نا لالہ کہ السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں ۔۔ لو جی بس اتنا ہی لکھتے ہیں آپ
ہی ہی ہی میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ۔ اب آپ اپنا لمبا سا تکیہ کلام تبدیل کر لیں نا لالہ کہ السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں ۔۔ لو جی بس اتنا ہی لکھتے ہیں آپ
محمد امین لائبریرین نومبر 25، 2011 #531 چورنگی کا چکر مارنے گئے ہیں کیا فہیم؟ اور یہ "تیرے نام" والا سلمان خان کون ہے اوتار میں
mfdarvesh محفلین نومبر 25، 2011 #533 السلام علیکم ہمارا تو آج ویک اینڈ ہے، باقی پاکستان میں تو کل ورکنگ ڈے ہے
mfdarvesh محفلین نومبر 25، 2011 #534 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بیٹا کیسے ہوآپ
ابن سعید خادم نومبر 25، 2011 #536 السلام علیکم، اچھا بچو اب بھیا جلدی سے آفس جاتے ہیں کیوں کہ ایک عدد کام دیا ہے فروفیسر نے اس کو جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے نمٹانے کی سوچ رہے ہیں۔
السلام علیکم، اچھا بچو اب بھیا جلدی سے آفس جاتے ہیں کیوں کہ ایک عدد کام دیا ہے فروفیسر نے اس کو جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے نمٹانے کی سوچ رہے ہیں۔
mfdarvesh محفلین نومبر 25، 2011 #538 اللہ کا کرم ہے بیٹا واہ جی واہ، ادھر ہم سونے کی تیاری کررہے ہیں ادھر آپ جمعہ پڑھ رہے ہیں، ہمیں یہ شعر سچ لگنا شروع ہوجاتا ہے ادھر ڈوبے ادھر نکلے، ادھر ڈوبے ادھر نکلے
اللہ کا کرم ہے بیٹا واہ جی واہ، ادھر ہم سونے کی تیاری کررہے ہیں ادھر آپ جمعہ پڑھ رہے ہیں، ہمیں یہ شعر سچ لگنا شروع ہوجاتا ہے ادھر ڈوبے ادھر نکلے، ادھر ڈوبے ادھر نکلے
ابن سعید خادم نومبر 25، 2011 #539 کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ آج بھیا ان سے وہ سارے سوال پوچھیں گے جو اب تک نہیں پوچھ رہے تھے۔ درویش بھائی، ابھی تو یہاں نماز میں کچھ وقت ہے۔
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ آج بھیا ان سے وہ سارے سوال پوچھیں گے جو اب تک نہیں پوچھ رہے تھے۔ درویش بھائی، ابھی تو یہاں نماز میں کچھ وقت ہے۔