دوسرا سوال: آج ننھی پری کی وجہ سے دوسرے کتنا مسکرائے؟
مجھےکیا پتا؟
میں کیسے جواب حاصل کروں بھیا؟ اب میں حرکتیں ہی ایسی کرتی ہوں کہ کوئی مسکراتا نہیں بلکہ ہنس پڑتا ہےپھر تو سوالات کی گاڑی یہیں رک جائے گی۔ آپ کسی طرح اس کو جواب حاصل کریں تبھی بات آگے بڑھے گی۔
میں کیسے جواب حاصل کروں بھیا؟ اب میں حرکتیں ہی ایسی کرتی ہوں کہ کوئی مسکراتا نہیں بلکہ ہنس پڑتا ہے
دیٹ آنسرس دا کوئسچن۔
تیسرا سوال: امی جان کے لئے کیا کیا؟
چورنگی کا چکر مارنے گئے ہیں کیا فہیم؟ اور یہ "تیرے نام" والا سلمان خان کون ہے اوتار میں
امی جان کے بال بنائے ۔
اب تو مجھے بھول بھی گیا بھیاچوتھا سوال: بٹیا رانی کے سارے امتحانات کیسے رہے۔
اب تو مجھے بھول بھی گیا بھیا