ابن سعید
خادم
جی بھیا میتھ کا اچھا ہوا تھا ۔۔پر۔۔کچھ نہیں ۔
باقی سوال ان شاء اللہ کل۔ ابھی بھیا نماز کو جائیں گے اور اپنی ننھی پری کے لئے دعائیں کریں گے۔ تب تک گڑیا رانی سو جائیں، مسکرا کر۔
جی بھیا میتھ کا اچھا ہوا تھا ۔۔پر۔۔کچھ نہیں ۔
آج تو محفل میں آتے ہی ہمیں آپ کی ذات سے خوشی ملی۔شب بخیر، اللہ حافظ۔
سونے سے پہلے مسکرانا ہے اور کل آئیں تو کوئی ایسی خبر ساتھ لائیں جس میں آپ کی ذات سے کسی کو خوشی ملی ہو۔
آج جس طرح میں خوش ہوں، اسی طرح آپ بھی خوش ہوں گی خفیہ دھاگے کی پوسٹس پڑھ کر
آپ کو آخر پتا کس چیز کا ہوتا ہے سس؟مجھے کیا پتا؟
گڈ لک سسآپ تو امتحان دے کر قریب قریب فارغ ہوگئیں جبکہ ہمارے ابھی سر پر آگئے ہیں۔