نازنین ناز
محفلین
ویسے امین بھیا! میں آپ سے علمی موضوع پر اختلاف کا اظہار کرسکتی ہوں ناں؟ آپ نے میری بات کا برا تو نہیں منایا؟
ایک آدھ دن قبل تھی، اور کیوں تھی؟ اس کا جواب سعود بھیا دیں گے۔
بھیا ہی نے تو اداسی دُور کی ہے۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیریہ آج ناعمہ اور مقدس کہاں رہ گئیں؟
بہت خوبیہاں سے ہندوستان فون کرنا کافی سستا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
یہ اوپر کی تصویر میں وقت میرے نام کے ساتھ صحیح ظاہر نہیں ہورہا ہے
اس کی وجہ انگریزی نام ہے کیا؟