الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیا احوال ہیں
جی یہ مسئلہ ورڈ میں بھی ہوتا ہے جب مخلوط متن ہو اور جس کو کنٹرول کرنا کافی دقت طلب کام ہے
ایک مسئلہ اور بھی درپیش ہے اب میں نے اپ نے پچھلے صفحےوالے پیغام کا جواب دینا تھا جب اگلے صفحے پہ آیا تو وہ پیغام بھی جا چکا تھا اس کو کیسے حل کیا جائے
کہ ہم سارےان پڑھے صفحات کا ایک ہی باری میں جواب دے ڈالیں
بھائی ابن سعید ایک مسئلہ اور بھی ہے یا ہوسکتا ہے مجھے پتہ نہ ہو جب آپ تازہ ترین کو کلک کرتے ہیں تو یہ آپ کی پوسٹ کو اپ دیٹ نہیں کرتا مگر اگر پیج بند کرکے کھولیں تو اپ دیٹ دیتا ہے
کیا آپ کی مراد کئی صفحات پر پھیلے پیغامات کا ایک ہی پیغاما میں اقتباس لینے سے ہے؟ اگر ایسا ہے تو فی الحال اس سافٹوئیر میں یہ سہولت نہیں کہ صفحات بدلتے ہوئے پرانے اقتباسات کو ایڈیٹر میں برقرار رکھا جا سکے۔ لیکن اس کا ایک حل ضرور ہے۔ وہ یہ کہ ایک صفحہ کھولیں، وہاں کے وہ سارے پیغامات جن کا جواب دینا ہے ان کے سامنے لکھے جواب ربط پر کلک کرتے جائیں۔ اس طرح اس صفحے پر موجود پیغامات یکے بعد دیگرے مقتبس ہو جائیں گے۔ پھر ایڈیٹر میں موجود اقتباسات کو کاپی کر لیں اور اگلے صفحے پر جا کر ان کو ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیں۔ اس کے بعد اس صفحے کے پیغامات بھی اقتباسات مین شامل کرتے جائیں۔ و علیٰ ہٰذا القیاس۔
لالہ کل پیریڈ ہی نہیں ہوا سر کا، اب سوموار کو ٹیسٹ بھی ہے اور ہسڑی آف امریکن لٹریچر پہ ایک چھوٹی سی پریزنٹیشن بھیگڑیا رانی، آپ کا کل کا امتحان کیسا ہوا؟
لالہ کل پیریڈ ہی نہیں ہوا سر کا، اب سوموار کو ٹیسٹ بھی ہے اور ہسڑی آف امریکن لٹریچر پہ ایک چھوٹی سی پریزنٹیشن بھی
لالہ وہ کیوں بھلا ؟؟؟؟
لالہ بات کرتے ہو ئے جب گالوں میں ڈنپل پڑتا ہے تو سب کو یہی لگتا ہے کہ میں مسکرا رہی ہوں حالانکہ ہر بار ایسا نہیں ہوتا