ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی
ابھی تو خطرناک باتیں کی ہی نہیں ہیں لالہ
ابھی تو خطرناک باتیں کی ہی نہیں ہیں لالہ
میں سمجھ گئی ہوں یہ آپ نے کہاں سے چُرایا ہے بچُو
ابھی سب لڑکیوں کو بتا کے آپ کی واٹ لگواتی ہوں،
اور ساتھ میں نے خود بھی ایسی تیسی کر دینی ہے
آپ کو تھوڑی بولا ہے میں نےاس بچے کو تو ابھی سے ہی ڈر لگنے لگا ہے
ہائیں
کونسی اچھی بات بتائی ہے؟؟؟
اس کا مضمون تھایہ بچیوں کو پڑھاتی ہوگی "ادھار واپس نہ کرنے کے طریقے اور حیلے بہانے"۔۔۔۔۔۔
میں اس وقت ایف اے کر رہی تھی لالہ اور پانچویں کلاس کو پڑھاتی تھیناعمہ تم اسکول (سکول) میں بچوں کو کیا پڑھاتی تھیں؟؟؟ پٹّیاں ہی پڑھاتی ہونگی
اس کی پڑھی ہوئی بچیاں تو نجانے کہاں کی کہاں پہنچ گئیں اور یہ ابھی وہیں ہے۔
یہ بچیوں کو پڑھاتی ہوگی "ادھار واپس نہ کرنے کے طریقے اور حیلے بہانے"۔۔۔۔۔۔
توبہ توبہ یہ سارے الزام ہیں مجھ پہ چاہے انکوائری کرا لیںاس کا مضمون تھا
"ادھار لینے کے ایک سو ایک طریقے
اور
ادھار واپس نہ کرنے کے ایک ہزار ایک طریقے"
میں اس وقت ایف اے کر رہی تھی لالہ اور پانچویں کلاس کو پڑھاتی تھی
توبہ توبہ یہ سارے الزام ہیں مجھ پہ چاہے انکوائری کرا لیں
ہاہاہاہاہا لے میں نے کونسی پانچویں نہیں پڑھی تھی لالہخود ایف اے میں پڑھ رہی تھیں تو پانچویں کلاس کو کیا پڑھاتی تھیں؟
تو پھر الزام کیوں لگا رہے ہیں مجھ مظلوم پہانکوائری کی آج تک کبھی کوئی صحیح رپورٹ ہے جو تمہاری انکوائری کروا کے صحیح رپورٹ آئے گی۔