آپ کی تو ابھی بلی ہی نہیں آئی تو بلے کو کیا؟ہم سمجھے ہمیں کہا ا ا ا ا ا ا ا ا
السلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی لوگ۔ اور یہ ہماری غائب رہنے والی ننھی پری کیسی ہیں؟ ان کو ذرا بھی خیال نہیں کہ ان کی غیر حاضری کو بھیا کتنا مس کرتے ہیں۔
آپ کی تو ابھی بلی ہی نہیں آئی تو بلے کو کیا؟
امین بھائی کل ہمارے پروفیسر ایک عدد پروپوزل لکھ رہے تھے۔ ہم اسی پروپوزل کے لئے کچھ گراف وغیرہ تیار کرنے میں مصروف تھے۔ آج تو ابھی گھر پر ہی ہیں۔
فکر نہ کریں، بلی بلانے کے انتظام کر لیں، مشورہ مفت ملے گا۔بلے کو ڈر لگ گیا نا۔۔۔ حفظِ ما تقدم کے طور پر اسے تلقین کردی کہ کہیں اگر ہم پر ہی پلٹ کر آگئی یہ صورتِ حال تو کیا ہوگا۔۔۔۔ وہ ہوتا ہے نا بندہ جس چیز سے ڈرتا ہے اس کے لیے دوسروں کے کان کھاتا ہے
گڈ یعنی فی الحال راوی نے تمہارے کے لیے چین ہی چین لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جی جی میں سمجھتا ہوں سب۔ آخر کو میں بھی شادی شدہ ہوں۔شمشاد بھیا!
میں ان کو نہیں کہتی وہ خود ہی کرتے ہیں کام
سچ میں بھیا
شمشاد بھیا!
میں ان کو نہیں کہتی وہ خود ہی کرتے ہیں کام
سچ میں بھیا
جی جی میں سمجھتا ہوں سب۔ آخر کو میں بھی شادی شدہ ہوں۔
وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
بھیا یہ سوال تو بہت پرانا ہوگیا ہے اب کوئی نیا سوال پوچھا کریںپانچواں سوال: بٹیا رانی نے آج کیا کھایا؟
بھیا میں بالکل ٹھیک الحمدللہ ۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔پاکستان جیت گیا مبارک ہووعلیکم السلام بیٹا عائشہ کیسی ہیں آپ۔۔۔۔