کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
السلام علیکم !
یہ شمشاد بھائی کی پڑوسن ان دنوں شمشاد بھائی پر کچھ زیادہ ہی مہربان نظر آرہی ہیں ، کیا معاملہ ہے شمشاد بھائی ، بھابھی سے شکایت کرنی پڑے گی۔
 
ویسے پچھلی پوسٹ میں تیمور بھائی کے گھریلو اُمور کی انجام دہی کے حوالے سےایک لطیفہ یاد آگیا تھا، اگر اجازت ہو تو پیش کردوں۔ :)

اور یہ اجازت کس سے طلب کی جا رہی ہے؟ اگر مقدس بٹیا سے، تو ان کی طرف سے ہم اجازت دیتے ہیں۔ وہ کچھ کہیں گی تو ہم نمٹ لیں گے۔ :)
 
السلام علیکم !
یہ شمشاد بھائی کی پڑوسن ان دنوں شمشاد بھائی پر کچھ زیادہ ہی مہربان نظر آرہی ہیں ، کیا معاملہ ہے شمشاد بھائی ، بھابھی سے شکایت کرنی پڑے گی۔

وعلیکم السلام۔ رونق محفل، ہماری پیاری اپیا رانی کیسی ہیں؟ :)

بھابھی نہیں ہیں تو پڑوسنوں کی مہربانیاں تو فطری ہیں۔ :)
 
نازنین ناز

محفلین
وعلیکم السلام نازنین بیٹا۔۔۔ کیسی ہیں آپ۔۔۔میں آپ کے اختلافات کا انتظار کر رہا ہوں :)
اوہ! سوری امین بھیا! آج تو بہت تھکن ہوگئی ہے، بہت مختصر سے وقت کے لئے حاضر ہوئی تھی، کیوں کہ آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا۔ اگر کل تک کے لئے ملتوی کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔
یہ صرف درخواست ہے، وگرنہ آپ کا اصرار برقرار رہا تو ابھی پیش کرنے کی کوشش کروں گی۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
یہ شمشاد بھائی کی پڑوسن ان دنوں شمشاد بھائی پر کچھ زیادہ ہی مہربان نظر آرہی ہیں ، کیا معاملہ ہے شمشاد بھائی ، بھابھی سے شکایت کرنی پڑے گی۔
ے
و علیکم السلام

عندلیب آپ بھی کن کی باتوں میں آ رہی ہیں۔

آخر کو ہمسائے کا حق ہوتا ہے، پڑوسن نے ایک دفعہ حلیم کیا بھیج دی کہ یہ سب مجھ سے جیلس ہو گئے ہیں۔ (ان کو جو نہیں ملی)

السلام علیکم !
یہ شمشاد بھائی کی پڑوسن ان دنوں شمشاد بھائی پر کچھ زیادہ ہی مہربان نظر آرہی ہیں ، کیا معاملہ ہے شمشاد بھائی ، بھابھی سے شکایت کرنی پڑے گی۔
ے
و علیکم السلام

عندلیب آپ بھی کن کی باتوں میں آ رہی ہیں۔

آخر کو ہمسائے کا حق ہوتا ہے، پڑوسن نے ایک دفعہ حلیم کیا بھیج دی کہ یہ سب مجھ سے جیلس ہو گئے ہیں۔ (ان کو جو نہیں ملی)
 
نازنین ناز

محفلین
اور یہ اجازت کس سے طلب کی جا رہی ہے؟ اگر مقدس بٹیا سے، تو ان کی طرف سے ہم اجازت دیتے ہیں۔ وہ کچھ کہیں گی تو ہم نمٹ لیں گے۔ :)
شکریہ بھیا! ویسے اصل اجازت تو آپ سے لینی تھی جو مل گئی ہے، ویسے اسے صرف لطیفہ ہی سمجھا جائے کوئی دل پر نہ لے۔ :)
ابھی پوسٹ کرتی ہوں۔
 
اوہ! سوری امین بھیا! آج تو بہت تھکن ہوگئی ہے، بہت مختصر سے وقت کے لئے حاضر ہوئی تھی، کیوں کہ آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا۔ اگر کل تک کے لئے ملتوی کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔
یہ صرف درخواست ہے، وگرنہ آپ کا اصرار برقرار رہا تو ابھی پیش کرنے کی کوشش کروں گی۔ :)

پگلی، بہنیں حق جماتی اور بات منواتی ہوئی اچھی لگتی ہیں۔ یہ کیا کہ درخواست کرتی پھریں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
اوہ! سوری امین بھیا! آج تو بہت تھکن ہوگئی ہے، بہت مختصر سے وقت کے لئے حاضر ہوئی تھی، کیوں کہ آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا۔ اگر کل تک کے لئے ملتوی کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔
یہ صرف درخواست ہے، وگرنہ آپ کا اصرار برقرار رہا تو ابھی پیش کرنے کی کوشش کروں گی۔ :)

ارے آپ آرام کریں۔ آرام مقدم ہے :) ۔ آپ کے تو غالباً امتحانات بھی ہورہے ہیں۔
ے
و علیکم السلام

عندلیب آپ بھی کن کی باتوں میں آ رہی ہیں۔

آخر کو ہمسائے کا حق ہوتا ہے، پڑوسن نے ایک دفعہ حلیم کیا بھیج دی کہ یہ سب مجھ سے جیلس ہو گئے ہیں۔ (ان کو جو نہیں ملی)

ارے جائیے۔۔۔ جلتی ہے ہماری جوتی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔ ہم تو حلیم کھانا چاہتے ہیں ہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top