800 ایم بی دی تھی، مگر کل میموری 8۔1 جی بی تک پہنچ گئی۔ ونڈوز 7 بہت زیادہ ریم لے لیتی ہے۔۔۔
سعود بھائی چھپانے والی کوئی بات ہی نہیں۔
اب کیا کیا تھا یہ تو یاد نہیں دیکھنا پڑےگا دوبارہ۔۔۔ویسے میں میموری بڑھا دوں گا پیر تک۔ اس میموری کی رفتار شاید 677 میگا ہرز ہے جبکہ بازار میں آجکل 1333 کی چل رہی ہیںآپ نے سویپ ڈسک الاٹ کیا ہے اس کو؟
فیصل ابھی صرف پانچ سال کا ہے۔ خیال رکھیے گا۔
سعود بھیا میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کو بہت زیادہ تنگ کرلیا، کہیں برا نہ مان جائیں۔ ویسے وہ برا ماننے والی شخصیت ہیں تو نہیں مگر پھر بھی انسان کمزور ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا مذاق ان کی دل آزاری کا سبب بن جائے۔مزید تفصیلات!
بس اب کوئی شمشاد بھیا کو تنگ نہ کرے۔فیصل ہے نا۔۔۔نوید تو نہیں ہے نا
سعود بھیا میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی کو بہت زیادہ تنگ کرلیا، کہیں برا نہ مان جائیں۔ ویسے وہ برا ماننے والی شخصیت ہیں تو نہیں مگر پھر بھی انسان کمزور ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا مذاق ان کی دل آزاری کا سبب بن جائے۔
شکریہ امین بھیااوکے اوکے سوری ویسے تو میں پہلے ہی سوری کرچکا تھا
شکریہ شمشاد بھیاارررے حوصلہ رکھیں میں بُرا نہیں مناتا۔ مجھے معلوم ہے کہ مذاق کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔
شکریہ امین بھیا
پتا ہے مجھے اپنے بھائیوں، بہنوں اور ساتھیوں کی ناراضگی کا بہت ڈر رہتا ہے، اور اگر خدانخواستہ کوئی ناراض ہوجائے تو بلا مبالغہ عرض ہے کہ میں کھانا پینا چھوڑ دیتی ہوں اور روتی رہتی ہوں۔ ایک مرتبہ تو ایک سہیلی کی غلط فہمی کی بناء پر ان کی ناراضگی سے اتنا روئی کہ رات گیارہ بجے امی مجھے ان کے گھر لے کر گئیں اور غلط فہمی دور کراکے ہم واپس آئے۔