پھر رات کو ڈٹ کے کھانا کھا کر سوئیے گا ورنہ بھوک کے مارے خواب میں حلیم ہی نظر آئے گی۔
اچھا! میں وہیں حاضر ہوتی ہوں۔ہم ابھی آپ کو جانے بھی نہیں دینگے کہ ابھی آپ سے مزید باتیں کرنے کو دل کر رہا ہے۔ (خفیہ دھاگے میں۔)
یہ میں نے تو نہیں کہا۔ایسا غضب نہ کیجئے گا، کہیں حلیم پکانے والی نہ نظر آجائیں۔
اچھا! میں وہیں حاضر ہوتی ہوں۔
یہ میں نے تو نہیں کہا۔
لیکن سر میں درد تو آج عائشہ سس کے تھا۔یہ آج ناعمہ کیوں نہیں آئی، لگتا ہے سردرد کی وجہ سے جلد سو گئی۔
اچھا! جبھی آپ خواب اور تعبیر کی بات کر رہے تھے۔ سعود بھائی! تھوڑا اور کریدیں۔بھئی اب حلیم کا ذکر ختم کر دیں۔ کل بریانی کی قوی امید ہے۔
اچھا! جبھی آپ خواب اور تعبیر کی بات کر رہے تھے۔ سعود بھائی! تھوڑا اور کریدیں۔
اور کھل جائیں گے دوچار پوسٹوں میں
اچھا! جبھی آپ خواب اور تعبیر کی بات کر رہے تھے۔ سعود بھائی! تھوڑا اور کریدیں۔
اور کھل جائیں گے دوچار پوسٹوں میں
بھئی اب حلیم کا ذکر ختم کر دیں۔ کل بریانی کی قوی امید ہے۔
ارے نہیں یہ تعبیر، جو کہ اردو محفل کی پرانی رکن ہیں اور بریطانیہ میں رہتی ہیں، ان کی بات ہو رہی تھی۔
ہم کہیں مصروف ہوگئے تھے۔۔۔آجکل فضول کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔۔
ہم کہیں مصروف ہوگئے تھے۔۔۔آجکل فضول کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔۔
سعود ورچوئل مشین پر اوبنٹو نصب کی۔۔۔مگر 2 جی بی کی ریم ناکافی ہے اس کے لیے۔ اسے الگ سے ہی نصب کرنا پڑے گا ہارڈ ڈرائیو میں
نہیں نہیں اب تو ہوگیااااا برطانیہ والی تعبیر نہیں۔۔۔۔حلیم والی تعبیر ہاہاہاہاہاہاہا
سچ پوچھیں تو حلیم والی ہمسائی کا نام مجھے بھی نہیں معلوم۔ خاتون اول بھی اسے فیصل کی امی کہتی ہیں۔
کچھ سات آٹھ سو میگا بائٹ کے قریب ریم الاٹ کر دیجئے اس کو۔ نصف سے زائد میموری ہوسٹ مشین کے پاس رہنے دیجئے۔
سچ پوچھیں تو حلیم والی ہمسائی کا نام مجھے بھی نہیں معلوم۔ خاتون اول بھی اسے فیصل کی امی کہتی ہیں۔