محمد امین
لائبریرین
فکر نہ کریں میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا۔
اور کوفتے کھا تو لیتا لیکن اب گنجائش نہیں ہے۔ میں دال مرغا کھا چکا ہوں۔
جناب کھانے کے لیے گنجائش نکل ہی آتی ہے ۔۔۔ اور جب کھانا اچھا ہو تو بھرے پیٹ بھی چکھ لینا چاہیے
فکر نہ کریں میں یہ خطرہ مول نہیں لے سکتا۔
اور کوفتے کھا تو لیتا لیکن اب گنجائش نہیں ہے۔ میں دال مرغا کھا چکا ہوں۔
مجھے کوئی یہ بتائے گا فورم اور کاروبار دونوں مذکر ہیں یا مونث؟
مجھے کوئی یہ بتائے گا فورم اور کاروبار دونوں مذکر ہیں یا مونث؟
اللہ حافظ بٹیا رانی۔ اور شب بخیر۔ اب ہمیں بھی کسی کی کال آ گئی ہے اس لئے شاپنگ کو نکلنے والے ہیں۔ آپ سب کے لئے آئس کریم پکی۔
اللہ کا کرم ہے سعود بھائی آپ سنائیں؟
وعلیکمُ السلام مقدس بہن آپ کیسی ہیں؟
اللہ کا کرم ہے سعود بھائی آپ سنائیں؟
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ اور بہت مزے والی نیند آ رہی ہے مجھے
آپ گھر آ گئیں یا امی کے پاس ہیں ابھی؟ اور بھیا آجائیں اپنی ننھی پری کو سلانے؟
میں امی کی طرف ہوں ابھی۔۔ بس کچھ دیر میں گھر جائیں گے بھیا