کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
خمارِ زہد میں اسلیے نہیں کہ ابھی فقط خیالِ زہد سے کام چلا رہے ہیں۔۔۔اور زہد کے خیال سے خمار چڑھنا ممکن نہیں
 

محمد امین

لائبریرین
خمارِ زہد میں اسلیے نہیں کہ ابھی فقط خیالِ زہد سے کام چلا رہے ہیں۔۔۔اور زہد کے خیال سے خمار چڑھنا ممکن نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

لیکن تم نے تو نوید کو سلام کیا تھا، اور میں تو آیا ہی ابھی ہوں۔

یہ تمہارے سعود لالہ اور امین لالہ ہیں جنہوں نے تمہارا پیغام پڑھنے کے باوجود سلام کا جواب نہیں دیا۔
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم !
واؤ !!آج تو نوید لالہ آئے ہوئے ہیں ۔۔
کسی نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا ۔۔کُٹی :(
وعلیکمُ السلام، عائشہ کیسی ہو؟
جی آج تقریبا صبح سے محفل میں ہوں لیکن تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے تمہارا پیغام بروقت نہ پڑھ سکا۔
نہیں ہم سے کٹی نہ کرنا، نہیں تو چاکلیٹ کہاں سے ملے گی، ہا ہا ہا ہا :D
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو نو بج گئے ہیں
اور نیند سے آنکھیں بند ہورہی ہے اس سے پہلے کہ میں سوجاؤں
اللہ حافظ اور شب بخیر
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

لیکن تم نے تو نوید کو سلام کیا تھا، اور میں تو آیا ہی ابھی ہوں۔

یہ تمہارے سعود لالہ اور امین لالہ ہیں جنہوں نے تمہارا پیغام پڑھنے کے باوجود سلام کا جواب نہیں دیا۔
سعود لالہ اور امین لالہ سےکُٹی ۔۔آپ سے اور نوید لالہ سے نہیں ،
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکمُ السلام، عائشہ کیسی ہو؟
جی آج تقریبا صبح سے محفل میں ہوں لیکن تھوڑا مصروف ہوں اس لئیے تمہارا پیغام بروقت نہ پڑھ سکا۔
نہیں ہم سے کٹی نہ کرنا، نہیں تو چاکلیٹ کہاں سے ملے گی، ہا ہا ہا ہا :D
ٹھیک ہوں بھیا ۔۔آپ سنائیں بھابھی کیسی ہیں ۔اب تو آپ کم کم نظر آتے ہیں ۔جی بھیا آپ سے نہیں کٹی کی ۔۔ہاں تو چاکلیٹ ؟؟
 
سعود لالہ اور امین لالہ سےکُٹی ۔۔آپ سے اور نوید لالہ سے نہیں ،

بھیا کی دلاری، آپ ناراض تو نہ ہوں۔ ہم خود تھوڑی دیر قبل ہی آئے تھے اور ہم نے بھی سلام کیا تھا۔ چلیں جلدی سے بتائیں کہ ننھی پری کو منانے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ :)
 
نہیں چاچو مجھےچاکلیٹ بہت پسند ہے ۔

اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)

godiva_chocolate.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top