کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ہاں آپ بھی تو ہماری طرح ہی پردیسی ہی رہیں نا یا واپس انڈیا چلے گے ہیں اور ہاں اعجاز صاحب کیسے ہیں کافی عرصہ ہوا بات نہیں ہوئی ان سے

ابھی تو ہم امریکہ میں ہی مقیم ہیں۔ دو ہفتے بعد ایک ماہ کے لئے ہندوستان جانے کا قصد کر رکھا ہے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
اٹس اوکے بھیا۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔
ویسے یہ نبیل بھیا اور زیک بھیا یہ لوگ باتیں نہیں کرتے کیا۔۔

ہی ہی ہی

مقدس بہن، وہ کیا ہے کہ:
نہ وہ عشق میں رہی گرمیاں, نہ وہ حسن میں رہی شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی, نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں

اب آپ کہیں گی کہ شعر کا مطلب بتاؤ۔ :(
چلیں بتاتا ہوں۔ شاعر کہتا کہ لُک ایٹ یور ایج، تمہیں اتنی شوخیاں سوٹ نہیں کرتی ہیں۔ یو شڈ بی کیپنگ کوائٹ اینڈ پلیز گیٹ آ ہئیر کٹ، تمہارے بال بہت لمبے ہو رہے ہیں۔
:hatoff:
 

مقدس

لائبریرین
مقدس بہن، وہ کیا ہے کہ:
نہ وہ عشق میں رہی گرمیاں, نہ وہ حسن میں رہی شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی, نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں

اب آپ کہیں گی کہ شعر کا مطلب بتاؤ۔ :(
چلیں بتاتا ہوں۔ شاعر کہتا کہ لُک ایٹ یور ایج، تمہیں اتنی شوخیاں سوٹ نہیں کرتی ہیں۔ یو شڈ بی کیپنگ کوائٹ اینڈ پلیز گیٹ آ ہئیر کٹ، تمہارے بال بہت لمبے ہو رہے ہیں۔
:hatoff:
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا
میں نے اوپر شعر دیکھا تو پہلے یہی سوچا مطلب پوچھنا پڑے گا
بٹ سو نائس آف یو آپ نے خود لکھ دیا

یو نو اولڈ ایج میں تو زیادہ شوخیاں سوٹ کرتی ہیں۔۔ اس لیے نو وریز ایٹ آل۔۔ یو ڈونٹ نیڈ ٹو بی کوائٹ ایٹ آل بھیا
اور ایک بات اور کہ شاعروں کی ساری باتیں نہیں مانا کرتے
آپ شاعر بھائیوں کو بہ بتانا۔۔ تیمور کہتے ہیں کہ یہ تھوڑے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔۔۔
بٹ وائے از ہی سئینگ اباؤٹ ہیر کٹ۔۔ اٹس اوکے بھیا آپ اپنے لانگ ہیر کے ساتھ ہم سے بات کر سکتے ہیں
وی ڈاؤنٹ مائینڈ ایٹ آل
پرامس
 

مقدس

لائبریرین
ننھی پریوں کی مسکان نے بتایا ہے ہمیں۔ :)

ویسے لیجئے اب تو آپ کو نبیل بھائی سے شکایت نہیں رہی ہوگی ناں؟ :)

ہی ہی ہی

شکایت تو پہلے بھی نہیں تھی بھیا
وہ تو میں نے ایسے پوچھا تھا۔۔ آپ سب نے اتنی محنت کر کے ہمیں اتنا اچھا پلیٹ فارم دیا ہے۔۔ شکایت تو کر ہی نہیں سکتا ہم میں سے کوئی بھی
ہی ہی ہی

وہ میں دیکھ رہی تھی کہ نبیل بھیا کو تنگ کیا جا سکتا ہے کہ نہیں:laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top