کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیاااااااا کہاں ہیں آپ۔۔ پتا ہے میں مس کر رہی ہوں۔۔ پھر بھی نہیں ہیں یہاں۔۔ آنے دیں بھابھی کو۔۔ آپ کی شکایت پکی۔۔ اور آپ کی نیبرزز جو روز روز حلیم اور بریانی بھیجتی ہیں ناں۔۔ یہ بھی بتاتی ہوں بھابھی کو
 

محمد امین

لائبریرین
بھیا جو خود کھائیں گے ناں
اس میں سے تھوڑا سا میرے کو بھی پلیزززز
ہی ہی ہی

دال چاول ہیں۔۔۔مگر تم گرم کر کے دو :bighug:
ویسے تو ڈنر تیمور بناتے ہیں زیادہ
ہی ہی ہی
امین بھیا آپ نا دیکھنا یہ والا میسج
ہی ہی ہی

ہیں ۔۔۔ کیا لکھا ہے تم نے ۔۔۔ مجھے نظر کیوں نہیں آرہا :؟؟؟؟؟ :liar:
لیکن آپ نے سونا نہیں ہے بھیا
میرے سے باتیں کریں ناں

اوہو۔۔۔۔مگر دفتر کون جائےگا پھر ؟؟؟؟؟؟
 

مقدس

لائبریرین
دال چاول ہیں۔۔۔مگر تم گرم کر کے دو :bighug:


ہیں ۔۔۔ کیا لکھا ہے تم نے ۔۔۔ مجھے نظر کیوں نہیں آرہا :؟؟؟؟؟ :liar:


اوہو۔۔۔۔مگر دفتر کون جائےگا پھر ؟؟؟؟؟؟

ہی ہی ہی ہی
آپ کو پتا ہے میرا اینکل ٹوسٹ ہو گیا ہے۔۔ اس لیے آپ گرم کر کے لاؤ۔۔ اپنے لیے بھی اور میرے لیے بھی
ہی ہی ہی

اچھا ہوا نہیں دیکھا
نہیں تو ڈانٹ پڑ جانی تھی

آپ جائیں گے ناں
میں تھوڑی جاؤں گی
ہی ہی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویلکم خرم بھیا
ہم سب اچھے ہیں لیکن میں زیادہ اچھی ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی
اور ہو تو کچھ بھی نہیں رہا
بس باتیں کر رہے ہیں
جزاک اللہ بے شک آپ بہت اچھی ہیں اللہ آپ کو اور اچھا رکھے آمین اور ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں کہ اللہ ہمیں بھی اچھا کر دے آمین
 
اچھا ہوا نہیں دیکھا
نہیں تو ڈانٹ پڑ جانی تھی

آپ جائیں گے ناں
میں تھوڑی جاؤں گی
ہی ہی

امین بھائی کی ہمت نہیں جو ہماری گڑیا رانی کو ڈانٹ سکیں۔ :)

اور اب ان کو سو جانے دیں بھیا کی دلاری۔ امین بھائی کو صبح آفس جانا ہوتا ہے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
اوہ ہاں مقدس آئم ویری سوری اباؤٹ دیٹ۔۔۔۔۔ اللہ تمہارے پیر کو اچھا کرے :) ۔۔۔

خرم بھیا ۔۔۔وعلیکم السلام۔۔۔کیسے ہیں آپ :)
 

مقدس

لائبریرین
امین بھائی کی ہمت نہیں جو ہماری گڑیا رانی کو ڈانٹ سکیں۔ :)

اور اب ان کو سو جانے دیں بھیا کی دلاری۔ امین بھائی کو صبح آفس جانا ہوتا ہے۔ :)

ہی ہی ہی
یہ تو میں بھول گئی ایک بار پھر سے

تھوڑی دیر کے بعد ناں بھیا
پلیززززززززززززززززززز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top