مقدس
لائبریرین
آئی ہیو بھیا۔۔ ڈاکٹر نے بینڈیج کر دی ہے ناںہاں بٹیا رانی، موچ آجائے تو ورم آ جاتا ہے ناں۔ آپ اس پر نائلون والا بینڈیج لپیٹ کر رکھیں اور جنبش نہ دیں نہ ہی اس پر زور ڈالیں۔
آئی ہیو بھیا۔۔ ڈاکٹر نے بینڈیج کر دی ہے ناںہاں بٹیا رانی، موچ آجائے تو ورم آ جاتا ہے ناں۔ آپ اس پر نائلون والا بینڈیج لپیٹ کر رکھیں اور جنبش نہ دیں نہ ہی اس پر زور ڈالیں۔
میں جب آئی تب ان کا نام یہاں نظر آ رہا تھا بھیا۔۔ اب تو سو گئے ہوں گے بھیا۔۔
کل میں آئی تو بس نبیل بھائی تھے یہاں
لیکن میرے بلانے تک وہ بھی چلے گئے۔۔ پھر سب کو آواز دے کر میں بھی سو گئی
آئی ہیو بھیا۔۔ ڈاکٹر نے بینڈیج کر دی ہے ناں
ڈاکٹر نے سنکائی وغیرہ کا بھی مشورہ دیا ہے؟ ویسے سردی سے بچائیے گا ورنہ جوڑوں کا درد زیادہ عرصہ تک کھنچ سکتا ہے۔
سر جی بتانا تو چاہا تھا لیکن پتہ نہیں کیوں نہیں بتا سکا ۔ نمبر تو وہی پُرانا ہی ہے تبدیل نہیں ہوادو دن ہو گئے ہیں واپس آئے ہوئے اور اب بتا رہے ہو۔ اپنا دبئی کا نمبر بھیج دو۔
وعلیکم السلام مقدسسسسسسسسسسمیں جب آئی تب ان کا نام یہاں نظر آ رہا تھا بھیا۔۔ اب تو سو گئے ہوں گے بھیا۔۔
کل میں آئی تو بس نبیل بھائی تھے یہاں
لیکن میرے بلانے تک وہ بھی چلے گئے۔۔ پھر سب کو آواز دے کر میں بھی سو گئی
سنکائی کیا ہوتا ہے بھیا
بھیا جو خود کھائیں گے ناںوعلیکم السلام مقدسسسسسسسسسس
میں یہیں ہوں ۔۔۔ کچھ کر رہا تھا ۔۔۔ ۔ بھوک بھی لگ رہی ہے
اووووسینکنا کہتے ہیں کسی چیز کو آنچ یا گرمی پہونچانا۔
میں نے تو کچھ نہیں کہا
الحمد للہ ہم بہت اچھے ہیں ۔۔۔ نیند آرہی ہےامین بھیااااااا کیسے ہیں آپ
میں نے تو کچھ نہیں کہا
ہی ہی ہی
کہیں ڈانٹ نہ پڑ جائے ڈسٹرب کرنے پر
ویسے تو ڈنر تیمور بناتے ہیں زیادہویسے آج ہماری بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا لیا یا کیا لیں گی؟ اور ڈنر کی تیاری کس کے ذمہ ہے؟
لیکن آپ نے سونا نہیں ہے بھیاالحمد للہ ہم بہت اچھے ہیں ۔۔۔ نیند آرہی ہے