مقدس
لائبریرین
میں نے پہلے ہی عائشہ کا حصہ رکھا ہوا ہے بھیا اوو نہیں چاچووووووپچھلے صفحات پر جاؤ ۔۔۔مقدس نے چھوڑی ہو اور ابھی تک پگھلی نہ ہو تو کھا لینا ۔۔۔ ۔۔ بہت ساری تھی
میں نے پہلے ہی عائشہ کا حصہ رکھا ہوا ہے بھیا اوو نہیں چاچووووووپچھلے صفحات پر جاؤ ۔۔۔مقدس نے چھوڑی ہو اور ابھی تک پگھلی نہ ہو تو کھا لینا ۔۔۔ ۔۔ بہت ساری تھی
سعوددددددد بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔پھپھو بیگم
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ہم تو پیار میں چھیڑ رہے ہیں بہنا آپکو آپ چڑ کیوں رہی ہیں؟؟ اور بھی نام ہیں پھپھی پھپھو کر کے ۔۔۔۔ہماری امی کی پھپھیوں کے نامسعوددددددد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
دیکھیں امین چاچوووو کو ذرا
ان کی پٹائی کریں آپ
یہ لو پورے کے پورے ڈبے ۔۔ ۔فریزر میں محفوظ کر لو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور یہ بھی ٹوپنگ کے ساتھ۔۔۔ یا پتا نہیں کیا کہتے ہیں اسے۔۔اسپرنکلز شاید۔۔۔۔ ۔
۔
مقدس اپیا ،امین بھیا جلدی سے آئسکریم دیں ۔۔یہیں پر ابھی کھانی ہے مجھے ۔۔ساتھ میں پڑھنا ہے ۔جلدی کریں ۔
تھینک یو کس کو بولا عائشہ سوئیٹیواؤؤؤؤؤ
تھینک یو امین بھیا ،مقدس اپیا ۔۔آپ دونوں بہت اچھے ہیں ۔تھینک یو سووووووووووومچ۔۔یمییییی
ہی ہی ہیاپسس سوری اپیا ۔۔لگتا ہے دماغ کام نہیں کررہا ۔۔۔ہی ہی ہی (نالائق)
اب یہ مت پوچھیئے گا کہ نالائق کس کو بولا ۔۔ارے بابا خود کو
سنا ہے خالہ نے فہیم لالہ کے لیے لڑکی تلاش کرنا شروع کردی ہے ۔۔اس خوشی میں کھارہے ہیں آئسکریم