مقدس
لائبریرین
بالکل بھی نہیں سونا۔۔ بسمقدس بٹیا رانی سے پوچھ لیں، اگر سزا تمام ہو گئی ہو تو سو جائیں۔
بالکل بھی نہیں سونا۔۔ بسمقدس بٹیا رانی سے پوچھ لیں، اگر سزا تمام ہو گئی ہو تو سو جائیں۔
بالکل بھی نہیں سونا۔۔ بس
ہی ہی ہی اچھا ۔۔۔ ۔ لیکن اگر اب تم غائب ہوئیں تو تمہاری کل والی آئسکریم میں اور سعود مل کر کھا لیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ تمہیں چڑا چڑا کر
میں نے غائب ہونا ہے جب تیمور نے آنا ہےہی ہی ہی اچھا ۔۔۔ ۔ لیکن اگر اب تم غائب ہوئیں تو تمہاری کل والی آئسکریم میں اور سعود مل کر کھا لیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ تمہیں چڑا چڑا کر
سو سوئیٹآپ جانتے ہیں کہ ہم بچیوں کے حصے کی کوئی چیز نہیں کھاتے جب تک وہ خود اپنے ہاتھوں سے نہ کھلائیں۔ اس لئے اپنے جرم میں ہمیں شریک نہ ٹھہرائیں۔
آپ جانتے ہیں کہ ہم بچیوں کے حصے کی کوئی چیز نہیں کھاتے جب تک وہ خود اپنے ہاتھوں سے نہ کھلائیں۔ اس لئے اپنے جرم میں ہمیں شریک نہ ٹھہرائیں۔
میں خالہ نہیں ہوں بھیاااااااااااااا
ہیں پھوپھو کون بھیاااااااااچھا بھئی تم مت کھانا ۔۔۔ ہم اکیلے ہی ٹھونس لینگے۔۔۔۔ لیکن یہ تب نا کہ جب مقدس جلدی بھاگ جائے ہمیں یہاں روک کر
ہیں اچھا۔۔۔سوری۔۔۔۔ پھپھو۔۔۔۔ ۔۔۔
عائشہ عزیز تم آئسکریم تو نہیں کھاؤگی نا؟
ہیں پھوپھو کون بھیاااااااا
آج سے آپ امین بھیا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ امین چاچو ہیں۔۔ بسہیں ایک مقدس پھپھو
عائشہ میں نے تمہارے لیے رکھی ہوئی ہےامین بھیا کھاؤں گی ناں آئسکریم ۔۔آپ کھلا رہے ہیں ؟
ہیں یہ کیسا سانگ ہے
پچھلے صفحات پر جاؤ ۔۔۔مقدس نے چھوڑی ہو اور ابھی تک پگھلی نہ ہو تو کھا لینا ۔۔۔ ۔۔ بہت ساری تھیامین بھیا کھاؤں گی ناں آئسکریم ۔۔آپ کھلا رہے ہیں ؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔پھپھو بیگمآج سے آپ امین بھیا نہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ امین چاچو ہیں۔۔ بس