ابن سعید
خادم
چلو اچھا امی سے کچھ کھانے کو ہی ملا ہے
ارے بھائی ہم مہمان ہیں چائے پلاؤ
جانیں چائے خانے والے۔
چلو اچھا امی سے کچھ کھانے کو ہی ملا ہے
ارے بھائی ہم مہمان ہیں چائے پلاؤ
بھیا سونے بھی تو جانا تھا ورنہ آپ ڈانٹتے تو میں نے رونے لگ جانا تھا ۔اب کیوں جا رہی ہو سونے ؟؟
ہی ہی ہی ہییہ تو شاندار خبر ہے۔
بھیا سونے بھی تو جانا تھا ورنہ آپ ڈانٹتے تو میں نے رونے لگ جانا تھا ۔
امین بھیا آپ کو مبارک ہوہمارے دو ہزار پیغامات کی مبارکباد نہیں دی کسی نے
ہی ہی ہی ہی
امی کہہ رہی تھیں کہ تیمور آنے والا ہو گا۔۔تم ایسے ہی گھوم رہی ہوو۔۔ ہی ہی ہی میں نے کہا ہے کہ امی میں تو بیمار ہوں۔۔ ہی ہی ہی اس پر ڈانٹ پڑ گئی
تنگ نہیں کیا لڑائی کی ۔۔تو آپ نے ان کو آج تنگ نہیں کیا؟
آپ مہمان ہیں۔۔ اچھا۔۔ اس لیے آپ کو یہاں پر چائے پلا دیتے ہیں۔۔ ویسے ہم یہاں چائے نہیں دیتے۔۔ ا س کے لیے چائے خانہ آنا پڑتا ہے بھیاچلو اچھا امی سے کچھ کھانے کو ہی ملا ہے
ارے بھائی ہم مہمان ہیں چائے پلاؤ
ہی ہی ہیبیمار ہیں تو گھوم کیوں رہی تھیں؟ آرام کرنا چاہئے تھا۔
یہ ہوئی ناں بات۔تنگ نہیں کیا لڑائی کی ۔۔
ہی ہی ہی
وہ اس وقت میں بھول گئی تھی ناں
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی بھیاکوئی بہانا بنا دیتیں، مثلاً یہ کہ سعود بھیا نے گھومنے کو کہا ہے وغیرہ۔
ہی ہی ہی بھیا
وائے ناٹ بھیاکیا ہم پھر سے بتائیں کہ ہمیں آپ کی ہی ہی ہی کس قدر عزیز ہے؟
وائے ناٹ بھیا
ایک بار پھر سے
ہاہاہاہا ۔۔۔ اچھا اب پھر چلی جاؤ سونےبھیا سونے بھی تو جانا تھا ورنہ آپ ڈانٹتے تو میں نے رونے لگ جانا تھا ۔
نیند آرہی ہے
جی بھیاہاہاہاہا ۔۔۔ اچھا اب پھر چلی جاؤ سونے