کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو ہے۔۔ ویسے بھیا پہلے کریلے ڈالتے ہیں یا گوشت۔۔کیونکہ کریلے بھی تو اتنے سخت ہوتے ہیں ناں ،جلدی تھوڑا پکتے ہوں گے
میں نے تو ڈبہ بند کریلے خریدے تھے۔ گلے گلائے۔ بس پیاز بھونے، ٹماٹر اور ہلدی، نمک مرچ ڈالے اور پھر گوشت کو بھونا اور کریلے ڈال دیئے۔ چند منٹ بعد سب کچھ تیار۔ یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ برائلر کا گوشت زیادہ جلدی گلا کہ کریلے
 

مقدس

لائبریرین
ہممم مجھے بھی سیکھنا ہے یہ بنانا۔۔ آئی تھنک اٹ از بیسٹ ٹو گیٹ دا ٹن آف کریلا

کریلے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
یہاں شاپ میں ایون ایزڈا اور ٹیسکو میں بھی کریلا لکھا ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تازہ کریلے استعمال کیے تھے۔ میرے خیال میں تو وہاں سبزیاں زیادہ تر تازہ ہی ملنی چاہییں۔

بند ڈبوں والی خوراک سے ذرا پرہیز ہی کیا کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے تازہ کریلے استعمال کیے تھے۔ میرے خیال میں تو وہاں سبزیاں زیادہ تر تازہ ہی ملنی چاہییں۔

بند ڈبوں والی خوراک سے ذرا پرہیز ہی کیا کریں۔
دراصل یہاں بہت کم سبزیاں تازہ ملتی ہیں۔ یعنی گاجر، ادرک، گوبھی، آلو، پیاز اور ٹماٹر کے علاوہ۔ دوسرا کریلا تو پورے ساڑھے چھ برس میں پہلی بار دکھائی دیا ہے ادھر اس لئے لینا ہی پڑا :)
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا یہاں سب سبزی تازہ ملتی ہے لیکن اس کو پکانے میں ٹائم لگتا ہو گا ناں ۔۔ آئی واز تھنکنگ آف سم تھنگ کوئیک

لیکن قیصرانی بھیا کریلا انگلش میں تو نہیں ہوتا ہو گا ناں
ایک منٹ میں تیمور سے پوچھ کے آتی ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ پوچھ کر لکھ دیں۔ میں تو چلا ابھی اواتار دیکھنے، پہلی بار اور وہ بھی تھری ڈی۔ ویسے بھی نزلے سے حالت خراب ہے :(
 
اپس سوری انکل
وہ میں نے عادت میں بھیازز ہی لکھ دیا بس
آپ کیسے ہیں
ارے بیٹا جی میں تو ہماوقت فٹ فاٹ ، رواں دواں ، یہاں وہاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی تو بٹیوں کی دعاؤں اور اللہ سبحان تعالی کےکرم کا نتیجہ ہے
 
مقدس بیٹا جی ایک نسخہ میں بتا دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح دوپہر شام کریلوں میں رس گلے ملا کر ہلکی آنچ پر پکا کر کھائیں اور افاقہ نہ ہونے کی صورت میں رات بارہ بجے چائے میں آئیس کریم ڈبو کر استعمال کریں انشاللہ افاقہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزمائش شرط ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top