ہی ہی ہی ہی ہیمقدس بیٹا جی ایک نسخہ میں بتا دوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صبح دوپہر شام کریلوں میں رس گلے ملا کر ہلکی آنچ پر پکا کر کھائیں اور افاقہ نہ ہونے کی صورت میں رات بارہ بجے چائے میں آئیس کریم ڈبو کر استعمال کریں انشاللہ افاقہ ہو گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آزمائش شرط ہے
ہیں بھیاجناب اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک مضبوط سے دیوار دیکھ کر اس میں زور سے ٹکر ماریں۔ نہ سر رہے گا نہ سر درد۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔
ویوار پختہ ہونی چاہیے۔ ایسا نہ ہو سر ادھر ہی رہے اور دیوار ٹوٹ جائے۔
شب بخیر انکلسب بھائیوں ، بہنوں اور بیٹیوں کو شب خیر اور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فی امان اللہ
پہلے کریلے پکانے کی ترکیب تو پوچھ لو، ایسا نہ ہو کہ کریلے کڑوے ہی پک جائیں۔ہیں بھیا
کوئی نہیں اچھا۔۔ اب میں نے آپ کو کریلے نہیں کھلانے
آپ کو آتے ہیں بنانے کیا؟پہلے کریلے پکانے کی ترکیب تو پوچھ لو، ایسا نہ ہو کہ کریلے کڑوے ہی پک جائیں۔