کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ وقت کی کمی کا سامنا ہے۔ بس ابھی دو گھنٹوں بعد پھر سے ہوائی مستقر کے لیے نکلنا ہے۔ مصروفیت کی بنا پر وہ اردو محفل میں بھی نہیں آ سکے۔
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ
صباح النور بخیر روز باشید بخیر۔
سبھی دوستوں کی خدمت میں عاجزانہ سلام۔
سّید الایّام ، عید الایّام جمعہ مبارک
مالک و مولیٰ ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے اور
دینوی دنیاوی اخروی فلاح وفوزِ کبیر سے ہمکنار کرے ۔
آمین ۔۔
 
مغزل

محفلین
وعلیکم السلام میری گڑیا رانی ۔ ہم زندہ ہیں شرمندہ ہیں گوئندہ (گانا) ہیں شنوندہ (سننا ) ہیں رقصندہ (رقص کرنا) ہیں ۔۔۔
 
مغزل

محفلین
بس بہنا ۔ زندگی اسی کا نام ہے ۔۔ جس سے منسوب ہو ۔۔۔
سانس لینے اور دینے پر شک کرے تو زندگی ۔۔ بس کھوکھلی ہوجاتی ہے۔۔۔
میں نے اپنی ڈائری میں اپنی بکواسیات تحریر کرنا شروع کی ہیں ۔۔ فرصت ملے تو پڑھنا۔۔
آج کی کیفیت بھی تحریر کرتا ہوں۔۔ میری ڈائری کا ایک ورَق
 
تبسم

محفلین
شباس = شاباش
کھے = کہے

ابھی تھوڑی محنت کرنی پڑے گی۔ ویسے کیا تمہارے اسکول میں اردو نہیں پڑھاتے تھے کیا؟
میرے اسکول میں اردو پڑھاتے تھے پر میرے استاد جو تھے وہ آنکھوں سے معذور تھے اس لئے ہم ہی پڑتھے اور ہم ہی لکھتے تھے ہماری غلطی بتانے والے کوئی نہیں تھا۔
 
مغزل

محفلین
سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق، آپ تو بہت آچھے استاد نکلے میں نے لکھ دیا:applause:
اور مجھے بہت آچھا لگا:)
تبسم بہن آپ اور fahim ( فہیم) کے لیے ایک مفت مشورہ کہ باقائدہ ایک لڑی کھول لیں تاکہ سارے اسباق وہاں شامل ہوسکیں۔۔ جیتی رہیں
 
تبسم

محفلین
تبسم بہن آپ اور fahim ( فہیم) کے لیے ایک مفت مشورہ کہ باقائدہ ایک لڑی کھول لیں تاکہ سارے اسباق وہاں شامل ہوسکیں۔۔ جیتی رہیں
آپ اس وقت یہاں ہے تو کیا آپ میری مداد کر سکتے ہیں کیا میں نے آبھی دیکھا کے اطلاح نامہ میں یہ آیا کے آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے یہ کیسے کر تے ہیں اور ایک بات میں شاعری میں ایک لڑی بنا چھتی ہوں پر کیسے بناؤں
 
فہیم

لائبریرین
سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق،سبق، آپ تو بہت آچھے استاد نکلے میں نے لکھ دیا:applause:
اور مجھے بہت آچھا لگا:)

شاباش، جیتی رہو :)
اور آئندہ اچھے یا اچھا لکھتے ہوئے ا کے اوپر مد لگانے کی ضرورت نہیں۔
جیسے کہ اچھے، اچھا، اچھی۔۔۔

اور ٹیگ کرنے کے لیے۔
جس @ کا سائن لگا کر اس کے آگے بنا اسپیس دیئے جس ممبر کو ٹیگ کرنا ہو اس کا نام بنا املا کی غلطی کی لکھ دیں۔
مثال کے طور پر اگر مجھے مقدس کو ٹیگ کرنا ہو تو میں @ لکھ کر مقدس لکھ دوں گا،
مقدس
 
شکریہ بتانے کے لیے
میں نے کل آچھا لکھتے وقت اکے اوپر مد نہیں دیا تھا تو شمشاد بھائی نے کھا کے اچھا ،،،،آچھا ہو تا ہے میں جب جلدی میں لکھ تی ہوں تو اکے اوپر مد نہیں لکھتی
 
فہیم

لائبریرین
شکریہ بتانے کے لیے
مین نے کال آچھا لکھتے وقت اکے اوپر مد نہیں دیا تھا تو شمشاد بھائی نے کھا کے اچھا ،،،،آچھا ہو تا ہے میں جب جلدی میں لکھ تی ہوں تو اکے اوپر مد نہیں لکھتی

میں
کل
اسکے
کہا
کہ
ابھی ان الفاظ کو بھی ذہن نشین رکھیں :)

اور شمشاد بھائی یہ آپ نے اچھا کو آچھا کیوں بتایا دیا میڈم کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top