فہیم
لائبریرین
مجھے بتائیں کے میں ٹیک کیسے کرؤں
یہ دیکھے @ fahim
یہ آپ نے میرے نام اور @ کے درمیان اسپیس دے رکھا ہے۔
اس اسپیس کو ختم کردیں ٹیگ ہوجائے گا۔
مجھے بتائیں کے میں ٹیک کیسے کرؤں
یہ دیکھے @ fahim
کون کون رہتے ہیں فیصل آباد میںا گیا نہیں، آ گیا۔
یہ فیصل آباد والی ٹیم کہاں ہے؟
وہ لوگ فیصل آباد کے ہیں اور کل عائشہ نظر نہیں آئیںرہتے تو بہت سے ہیں لیکن میں ناعمہ اور عائشہ کی بات کر رہا تھا۔
میں تو ناعمہ ،عائشہ کوئی اور علاقہ کا سمجھی تھی اس لیے پریشان ہو گی یہ بہنے فیصل آباد کے ہیں جان کرتو اس میں اتنا حیران پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
میں تو ناعمہ ،عائشہ کوئی اور علاقہ کا سمجھی تھی اس لیے پریشان ہو گی یہ بہنے فیصل آباد کے ہیں جان کر
میں ان کو لاہور سے سمجھ رہی تھی دوردور تک بھی میں نہ یہ نہیں سوچ پوئی کے وہ لوگ فیصل آباد کے ہیںآپ ان کو کہاں کی سمجھ رہی تھیں؟
یہاں پر نہ کی جگہ ناںمیں ان کو لاہور سے سمجھ رہی تھی دوردور تک بھی میں نہ یہ نہیں سوچ پوئی کے وہ لوگ فیصل آباد کے ہیں
میں آ گئی لالہرہتے تو بہت سے ہیں لیکن میں ناعمہ اور عائشہ کی بات کر رہا تھا۔