لالہ یہ غزل اپیا آپ کے گھر میں رہتی ہیں کیا ؟؟؟؟
یہی میرا بھی سوال تھا۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ویسے اس وقت شادی کہاں ہوتی ہے
کیوں بھئی کیا تیر مارا ؟؟ میں دیکھتا ہوں شہزادے۔۔ پہلے کھانا کھالوں ذرا۔۔کسی نے ہمارے بلوگ پر ہماری نئی تحریر نہیں دیکھی نا
دے دو اگر ان میں کیڑے نہیں ہیں۔ ورنہ میں نے اپنے طوطوں کو کھلا دینے ہیں۔چاچو اپیا پوچھ رہی ہیں "امرود کھائیں گے ؟"
نہیں ہیں ناں اچھے والے دیں گے ناں !دے دو اگر ان میں کیڑے نہیں ہیں۔ ورنہ میں نے اپنے طوطوں کو کھلا دینے ہیں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہاسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلام بھیا اااااااااااالسلام علیکم،
سوچا ایک چکر مارے لوں،
آج تو آفس میں مصروفیت زیادہ ہی ہوچلی ہے۔
وعلیکم السلام بھیا ااااااااااا
مار لیں چکر اجازت ہے ۔۔
ہم نے پڑھ لی جناب بہت عمدہ بچپن کی یادیں تو انسان کبھی نہیں بھول پاتا۔۔۔کسی نے ہمارے بلوگ پر ہماری نئی تحریر نہیں دیکھی نا
پھر ٹھیک ہے ۔ بھیج دو۔ کاٹ کر اوپر نمک مرچ ڈال کر۔نہیں ہیں ناں اچھے والے دیں گے ناں !
گاؤں سے آئے ہیں ۔